Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو سے پھلے ایوب خان تھا جس نے مرچوں میں ملاوٹ کا سن کر صرف ایک وارننگ دی تھی اور اگلی صبح نھروں کا پانی سرخ ھو گیا ملاوٹ زدھ مرچوں کے نھروں میں پھینکنے کی وجہ سے۔اس دور میں اشیا بھت سستی تھیں۔
بھٹو کي حکومت اگر باقي رہتي تو ملک کي حالت ضياء کے دور سے زيادہ بري ہوتي کيونکہ سلمان فاروقي چور سے ترقي کرتے ہوئے ڈاکو بن چکا تھا اور اس کي بيٹي بھي
ضیا نے دس ارب ڈالر کا قرضہ صرف فوجی مقاصد کیلیے لیا تھا اس سے پھلے ملکی قرضے بھت تھوڑے تھے۔