Nawaz Sharif's Reaction on Amir Liaquat's Joining In PTI

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI is made for people like Aamir Liaquat: Nawaz

جب خان جی اپنا آخری پجامہ بھی اتار کر زرداری کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر الف ---- کھڑے ہو گئے تو یہ تو اب یہ بہت ہی چھوٹی سی بات ہے

نیکسٹ ڈاکٹر شائد مصّود پارٹی جوائن کرے گا پھر ڈاکٹر دانش
اگر فواد چودھری جیسا بندا اطلاعات کا سیکٹری ھو سکتا ھے تو پھر یہ تو
اوس سے بڑے بھونکے ہیں

https://www.siasat.pk/forum/showthr...-Ch-Nisar-from-opening-PPP-s-corruption-cases

یہ کیا ہو گیا راجہ صاحب
رمیش کمار نے میاں صاحب اور زرداری کے مک مکا کو الف----- کر دیا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI is made for people like Aamir Liaquat: Nawaz

او چھوڑو شاہ جی لمی گل --- اناں حجتان کرنے آلے پٹواریاں نال سدی سدی دو ٹوک گل کرو کہ
اسی کتی پونکن آستے خریدی اے - وچوں پانوے چوراں نال رلی ہووے تہانوں کی




ہاں لیکن یہ تو ہمارا اندرونی معامله ہے کہ ہم جس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اس میں کون آتا ہے کون نہیں آتا اور کس کے آنے پر احتجاج و اختلاف کیا جاۓ اور کس کو ویلکم کہا جاۓ.....آپ نونی پٹواری پتا نہیں کس غم میں اپنا وزن کم کر رہے ہیں ؟ بھئی عامر لیاقت، کھر، فردوس عاشق وغیرہ پی ٹی آئی میں نہ بھی آتے تو بھی آپ نے گنجے کی پوجا ہی کرنی تھی اور مریم کے بھجن ہی گانے تھے
ویسے بھی آپ لوگ تو رانا ثنا جیسے لوگوں کا طواف اور عابد شیر علی کو چوم کر اپنا سیاسی حج کرنے والے لوگ ہیں ...مشرف کی ساری کابینہ آپ کے ''نجریاتی رہنما'' بن بیٹھی ہے، مریم کے بعد آپ لوگ جنید صفدر کے گوبر کا ٹوکرا بھی اپنے سروں پر اٹھانے کے لئے بیتاب نظر آتے ہیں، زرداری سے ٹی وی پر آ کر آپ کا کارٹون اعلیٰ دو مرتبہ باقاعدہ معافی مانگتا ہے....ڈبل نا اہل کنجر، خود زرداری کی گاڑی ڈرائیو کر کے زرداری کے قدموں میں بیٹھ جاتا ہے.....یعنی بندہ پوچھے آپ پٹواریوں کا کوئی منہ ہے کسی پر تنقید کرنے کا ؟
یہ منہ اور مسور کی دال ؟

https://www.siasat.pk/forum/showthr...-Ch-Nisar-from-opening-PPP-s-corruption-cases

یہ کیا ہو گیا راجہ صاحب
رمیش کمار نے میاں صاحب اور زرداری کے مک مکا کو الف----- کر دیا
 

Back
Top