Nawaz Sharif's mother says she wont let him get arrested

Dantheman

MPA (400+ posts)
Chalo bhai! Ab se koi bhe chor pakra janay lagay tu apni Maa ko le aye, police nahi pakare ge!
Sahe mazaq banaya hoa hai Pakistan ko. Tax ka paisa inke zati malqiat, mulk ka law in ke jo inke marzi!
Agar ab bhe log vote in ko dain tu Phir ye awam deserve karti hai shareefo k chittar.
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36884089_2199004876995944_3531863353959907328_n.jpg
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Jab ye Noora aur Showbaz Model Town may doosro ki Maao ko golio se ora rahay thay os waqat inn ki maa ne inn ko kyu nahi roka? Kitnay ghar ojharay hai inn Ganjo nay.
No more emotional blackmailing, put these corrupt bastards behind bars & recover all the looted money from them.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Maaa to phir maa hy uska dill bety k liay tarrap raha hy main khud feel.kr sakta hun un k.jazbat lekin qanoun k. Agy sub ko sir jhukna perta hy Ama ji Allah aap ko sehat day lambi umar day
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif's mother says she wont let him get arrested

لگتا ہے اس عمر میں بھی اپنے شوہر کا کاروبار دوبارہ شروع کریگی جرنیلوں اور سرکاری افسروں کو "سپلاۓ" کرنے کا اور اپنی من مانی ان لوگوں سے پوری کرانے کا
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Maaa to phir maa hy uska dill bety k liay tarrap raha hy main khud feel.kr sakta hun un k.jazbat lekin qanoun k. Agy sub ko sir jhukna perta hy Ama ji Allah aap ko sehat day lambi umar day

. گناہگار مردوں کی طرح گناہگار عورتیں بھی اپنی سزا کاٹنے جہنم میں جایں گی وہ بھی مائیں ہی ہونگی
کیا اس نے اپنے شوہر اور حرامی بیٹوں کو جرائم کرتے کبھی روکا؟
کیا کبھی ان لوگوں ک جرائم کے خلاف احتجاج کیا؟
اور کیا ابھی ایک مجرم کو بچانے کا گناہ نہیں کرے گی؟

. ماں ہونے کا یہ مطلب نہیں ک مجرموں کی پشت پناہی کرے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں ایک بہت ہت پرانی حکایت یاد آرہی ہے۔

کہتے ہیں ایک قاتل کو پھانسی کی سر عام سزا ہونے والی تھی۔ اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا میں بھرے مجمع کے سامنے اپنی ماں سے بات کرنا چاہتا ہوں۔
خواہش کی تعمیل کے لیے ماں کو بلوایا گیا تو مجرم نے کہا کہ راز کی بات ہے میں اپنی ماں کے کان میں بات کہنا چاہتا ہوں۔ حکام نے اجازت دی
وہ ماں کے قریب گیا اور کان میں بات کرنے کے بہانے ماں کے کان کو ایسے زور سے کاٹا کہ آدھا کان مجرم کے دانتوں سے کٹ گیا۔
مجمع پر سناٹا چھا گیا۔ سب حیران تھے۔ حاکم نے غصے سے پوچھا ! بد بخت یہ کیا کیا؟

مجرم نے جواب دیا؛میری ہر گناہ اور جرم میں ماں برابر کی شریک ہے۔جب میں نے پہلی بار پڑوس سے ایک انڈا چوری کیا تو ماں نے مجھے کچھ نہیں کہا اور وہی انڈا پکا کر کھلایا۔ میں چوری کر کے چیزیں لاتا اور ماں خوش ہوتی۔ رفتہ رفتہ میں چور سے ڈاکو اور پھر قاتل بن گیا میری ماں ماں ہر مرحلے پر میری حوصلہ افزائی کرتی رہی۔ آج اسی کی وجہ سے میری گردن کٹ رہی ہے تو کیا میری ماں اتنی بھی مجرم نہیں کہ اس کا کان کاٹا جائے؟
 

1234567

Minister (2k+ posts)
انتہائی دکھ کا مقام ہے کسی ماں کے لئیے کہ اس کا بیٹا حراست میں ہو۔۔۔ ایک بزرگ ماں کے لئیے بہت تکلیف دہ بات ہے ماں کو تو اولاد جان سے عزیز ہوتی ہے چاہیے چور ڈاکو ہی کیوں نا ہو۔۔۔ کتنا ظلم کرتی ہے اولاد والدین پہ کہ برے راستے پہ چل کے ان کے لئیے دکھ اور تکلیف کا سبب بنتی ہے ۔۔۔ بہت افسوس کا مقام ہے

الله پاک نواز شریف کی ماں جی کے لئیے آسانیاں پیدا کرے اور انھیں اس بزرگی کی عمر میں دکھ اور تکلیف سے بچائے
WHAT ABOUT THE MOTHERS OF THOSE WHO WERE KILLED BY THEIR ORDERS, MY DEAR.
WHAT ABOUT THE MOTHERS OF THOSE WHO ARE SUFFERING BY DIFFERENT DISEASES BECAUSE SHARIF BROTHERS LOOTED ALL THE MONEY?
WHAT ABOUT THE MOTHER PAKISTAN WHO IS LOOTED, DESTROYED BY THEM.

SO NS MOTHER IS A SPECIAL MOTHER AND ALL OTHER MOTHERS ARE NOTHING.

I APPEAL TO AUTHORITES THAT WHEN THEY SEE NS MOTHER BEAT HER UP BECAUSE SHE IS THE GILT WHO IS RESPONSIBLE FOR BRINGING HIM TO THIS WORLD
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اس آدھی لاش بنی بڑھیا کو گرفتاری کا تو بہت فکر ھے مگر یہ بھی بات ایک دفعہ سوچ کہ جوانی میں تم نے خُود کونسی بیغیرتی کی تھی اسور ایسی حرامی اولاد کو جنم دیا تھا۔ساری عمر ساتھ مل کر حرام کھاتی رھی ھو اور آج وہ پکڑا گیا ھے تو تجھے بڑی تکلیف ھو رھی ھے؟؟جو جو حج عمرے تم نے کیئے ھیں انکے متعلق سوچ وہ کونسے مال سے کیئے گئے ھلال سے یا حرام کے مال سے ؟؟ کیونکہ معلوم نہیں تیرا سانس کس گھڑی اب آخری سانس ھو۔۔
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی دکھ کا مقام ہے کسی ماں کے لئیے کہ اس کا بیٹا حراست میں ہو۔۔۔ ایک بزرگ ماں کے لئیے بہت تکلیف دہ بات ہے ماں کو تو اولاد جان سے عزیز ہوتی ہے چاہیے چور ڈاکو ہی کیوں نا ہو۔۔۔ کتنا ظلم کرتی ہے اولاد والدین پہ کہ برے راستے پہ چل کے ان کے لئیے دکھ اور تکلیف کا سبب بنتی ہے ۔۔۔ بہت افسوس کا مقام ہے

الله پاک نواز شریف کی ماں جی کے لئیے آسانیاں پیدا کرے اور انھیں اس بزرگی کی عمر میں دکھ اور تکلیف سے بچائے[/QUOTEi. Ous maasom ki bhi maa thee jo hamla thee ous ko inhon nay munhh main gooli maari.phaansi naaju shobaaju ko
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
ناہنجار اولاد اپنی ناجائز دولت بچانے کیلئے پہلے اپنے مرحوم باپ کی مٹی پلید کی اور اب والدہ بزرگوار کو اس عمر میں رسوا کروانے سے بھی باز نہیں آرہے۔
 

Back
Top