انڈین اسٹیبلشمنٹ کی ماں اسلئے بھی مری ہوئی ہے کہ اگر عمران خان ''کرپشن کے خلاف'' جدوجہد میں کامیاب رہتا ہے اور حکومت بنا لیتا ہے تو اسکا بہت شدید اثر انڈیا میں بھی جاۓ گا
وہاں بھی اسی قسم کے لوگ اٹھ کر تیسری قوت بن جائیں گے، ہو سکتا ہے عام آدمی پارٹی مین پارٹی بن کر ابھرے
یعنی وہاں بھی گاجریں کھانے والے روایتی سیاستدانوں اور دو جماعتی سیاست کا بوریا بستر گول ہو جاۓ گا