سیاستدان تو خیر اپنی اپنی باتیں کرینگے افسوس تو ان خود ساختہ دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی ذہنیت پر ہوتا ہے جو ایک کالے قانون کی حمایت میں بولتے ہیں
اگر آخرت میں کسی ایک جیسے جرم کی ایک حکمران کی سزا عام رعایا سے سخت ہوگی تو اس دنیا میں یہ قانون کیوں ہے ک عام رعایا کو تو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے اور اسی جرم کے مجرم حکمران کو غیر مممولی مراعات دی جاتی ہیں
لعنت ایسے قانون پر
لعنت ایسا قانون بنانے والوں پر
لعنت ایسے قانون پر عمل کرنے والوں پر
ہزار بار لعنت ایسے قانون کی حمایت کرنے والوں پر