Nawaz Sharif is not well, he will be admitted to PIC soon - Maryam Nawaz

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PMLN is best in doing politics based on optics - PTI is the worst party when it comes to optics.


پنجاب حکومت عدالت کو لکھ کر دے دے کہ کونوکٹڈ قیدی (جیل کا جمعدار باؤ جی بٹ) کے اور اُسکے گھر والوں کے اصرار پر حکومت کو اُسکے ٹیسٹ کروانے کے لئے اگر کچھ دن ہسپتال بھیجنا پڑا تو یہ انتظام اِس بات سے مشروط ہو گا کہ یہ عمل جیل مینوئل کےمطابق ہو گا اور اِس پر ہر حال میں سختی سے عمل کیا جائے گا اور اِسمیں ١ فیصد بھی رعایت نہیں دی جائے گی

جیل مینوئل کےمطابق کونوکٹڈ قیدی کو دونوں ہاتھوں پر ہتھکڑی اور دونوں پیروں میں زنجیریں ڈال کر قیدیوں کی گاڑی میں ڈال کر (ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرح) لایا جاتا ہے ، ہسپتال بیڈ پر بھی یہ ہتھکڑیاں اور یہ پازیبیں نہیں اُتاری جاتیں یعنی مجرم کو باندھ کر رکھا جاتا ہے (سرگودھا یونیورسٹی کے مرحوم پروفسر کی طرح جِنکے مرنے کے بعد بھی اُنکی ڈیڈ باڈی بیڈ پر بندھی پڑی تھی) مجرم کو کسی سے بھی ملنے اور بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی بھلے وہ خاندان والے ہوں، میڈیا ہو یا کوئی پرائیویٹ ڈاکٹر . وکیل کو بھی بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن وہ دور سے شیشے کی دیوار کے پیچھے مجرم کو صرف دیکھ سکتا ہے

بصورتِ دیگر یہ پی ایم ایل والے تو اِسے میڈیا سرکس بنا کر رکھ دیں گے
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Haan G Zamanat hony ka koi chance nai ab... ab yehi aik he option reh gy hy bus...
Abhi to bary paisy lainy hain is ganjy sy hum ny... aisy nai marny dain gy issy.