میاں نواز شریف کی سیاست ایک انقلابی سیاست ہے، عمران صرف ڈرون پر سیاست کرتا ہے اسے ایسا کرنے کے لیے ای اس ای کہتی ہے عمران اور باقی سب نیوی کے واقعے خراٹو آباد واقیہ کراچی رنجیر واقیہ پر خاموش ہیں. سب فوج سے ڈرتے ہیں
میاں نواز شریف اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ، ماضی میں غلطیاں ضرور کی ہیں مگر انشاللہ اب پاکستان میں اصولوں کی سیاست ہو گی، ہمیں پتا ہ ہمیں بوھوت نقصان اٹھانا پڑے گا مگر جیت آخر ہماری ہو گی

CHOR , Zalim , Liars , Corrupt = Nawaz Sharif!
بھائی الزامات تو لگا دیے آب ذرا مہربانی فرما کر ثبوت بی پیش کر دیں کیا پاکستان کی کسی بی عدالت نے بد عنوانی کے کسی بی واقے میں نواز شریف کو سزا دی ہے ؟؟ آپ کے پاس نواز شریف کی بد عنوانی کے کتنے کیس ہیں؟؟ نواز شریف ١٩٨٨ سے سیاست میں ہیں ٢ مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں ٢/٣ اکثریت کے ساتھ اگر ایسا انسان بد عنوانی کرنہ چاہتا تو بوھوت سرے کیس ہوتے بوھوت سرے ثبوت ہوتے کہاں ہیں وو سب؟؟؟؟
میاں نواز شریف کی سیاست ایک انقلابی سیاست ہے، عمران صرف ڈرون پر سیاست کرتا ہے اسے ایسا کرنے کے لیے ای اس ای کہتی ہے عمران اور باقی سب نیوی کے واقعے خراٹو آباد واقیہ کراچی رنجیر واقیہ پر خاموش ہیں. سب فوج سے ڈرتے ہیں
میاں نواز شریف اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ، ماضی میں غلطیاں ضرور کی ہیں مگر انشاللہ اب پاکستان میں اصولوں کی سیاست ہو گی، ہمیں پتا ہ ہمیں بوھوت نقصان اٹھانا پڑے گا مگر جیت آخر ہماری ہو گی
imran khan key barey mein to mein nein baat hi nahi ki. assal mein imran khan ki popularity PML N key her worker key nerves per swaar hey.abb ham sirf mian sb ki baat kartey hein
chalein aik baat to app nein maan li keh mian sb say ghaltian hoi. aghar army key log aur ppp, key log, MQM key log, PTI key log aur PML Q key log ghaltian karnein per ehtassab ka samna karein. lekin aghar mian sb wohi ghaltian karein to unhein mauf kar dia jaey woh ainda nahi karein ghay kyoon?
pehley sabqa ghaltioon ka hisaab do phir next.
بھائی ہماری اور آپ کی غلطیوں کی نوھیت مختلف ہے ، فوج اور پیپلزپارٹی نے ملک کو دو لخت کیا مشرّف اور ق لیگ نے باقی ماندہ ملک کی بنیادیں ہلا دی بلوچستان اور فاٹا کی صورتحال کی ذمے دار فوج اور مشرّف ہیں
بھائی الزامات تو لگا دیے آب ذرا مہربانی فرما کر ثبوت بی پیش کر دیں کیا پاکستان کی کسی بی عدالت نے بد عنوانی کے کسی بی واقے میں نواز شریف کو سزا دی ہے ؟؟ آپ کے پاس نواز شریف کی بد عنوانی کے کتنے کیس ہیں؟؟ نواز شریف ١٩٨٨ سے سیاست میں ہیں ٢ مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں ٢/٣ اکثریت کے ساتھ اگر ایسا انسان بد عنوانی کرنہ چاہتا تو بوھوت سرے کیس ہوتے بوھوت سرے ثبوت ہوتے کہاں ہیں وو سب؟؟؟؟
Sure .
case no 1 .
Nawaz Sharif received 35 million when he was in IJI in 1990 electrions by ISI . ISI DG testified infornt of the court . THe case is still pending . Following are also involved in receiving huge sums for rigging in elections .
Maulana Fazl ur Rehman
Pervez Elai ,
Shujat Hussain ,
PPP Mustafa Khar .
Bohat sae names haen , If u want to read it ,
its on Page 191 , Book
''We have learned nothing from history '' by M asghar Khan .
Petition number bhi likha hae , read it , aur ja kae Supereme court maen p[ta kr laen , hearing abhi pending hae.
Wasae , [MENTION=12530]DashingPun[/MENTION] thae pehlae , now u........
بھائی الزامات تو لگا دیے آب ذرا مہربانی فرما کر ثبوت بی پیش کر دیں کیا پاکستان کی کسی بی عدالت نے بد عنوانی کے کسی بی واقے میں نواز شریف کو سزا دی ہے ؟؟ آپ کے پاس نواز شریف کی بد عنوانی کے کتنے کیس ہیں؟؟ نواز شریف ١٩٨٨ سے سیاست میں ہیں ٢ مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں ٢/٣ اکثریت کے ساتھ اگر ایسا انسان بد عنوانی کرنہ چاہتا تو بوھوت سرے کیس ہوتے بوھوت سرے ثبوت ہوتے کہاں ہیں وو سب؟؟؟؟
ڈرون کیخلاف دهرنا کیوں نہیں کرتا یا ڈرون کیخلاف دهرنے میں کیوں نہیں جاتا. سلیم شہزاد کا قتل تو ایک آدمی کا قتل هے لیکن ڈرون حملوں میں روزانے کے حساب سے درجنوں معصوم لوگ مرتے هیں وهاں کیوں کچه نہیں کرتا آپکا یہ "اللہ سے ڈرنے" والا لیڈر اور اسکا صرف ایک ہی جواب هے کہ اگر آپکا یہ "اللہ سے ڈرنے" والا لیڈر کچه کرے تو امریکہ بہادر خفا هوگا کیوں امریکہ نے آپ کے اس "اللہ سے ڈرنے" والے لیڈر کے ساته اگلی ٹرم کا وعدہ جو کیا هوا هے.
اور اگر عمران کے بارے میں کہ وہ آرمی کے خلاف کیوں کچه نہیں بولتا، خوب کہی، تو میرے بهائی آپکا "اللہ سے ڈرنے" والا لیڈر تو صرف بهونگیا مارتا ہے لیکن عمران جتنا اعتراض تو کوئی کرہی نہیں سکتا. مثلا یہ عمران کو آرمی جنرل کے امریکنز سے ملاقات پر بهی اعتراض ہے کیوںکہ یہ جمہوری نظام میں آرمی کی مداخلت کے مترادف ہے
اور نواز شریف کی پارٹی تو ڈرون کیخلاف اب بولنا شروع کیا هےجبکہ عمران شروع دن سے ڈرون کیخلاف بول رها هے.
اور جیت تو واقعی ہی آپ لوگوں کی هوگی کیوںکہ امریکہ بہادر نے وعدہ جو کیا ہے آپکے لیڈر کے ساته لیکن آپ کا لیڈر اور امریکہ یہ بهول گئے ہیں کہ اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے اور 44% جعلی ووٹ بهی نکل چکے ہیں جن سے پی ایم این ن کے قبضہ مافیا الیکشن جیتے تهے.

بھائی مجھے عمران کے ڈرون کے خلاف دہرنا پر خوشی ہوئی، چھوٹے سے چھوٹے اچھے کام کی حوصلہ افزائی ہونی چاہے احتراز یہ ہے کے ای اس ای کے کہنے پر نہ کریں اجینسیوں کے آلہ کار نہ بنیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|