National Assembly adopts resolution against Quader Mollah hanging

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسمبلی میں عبد القادرملا کی پھانسی کیخلا

صحیح کہا کیوں کے تنقید سے صرف وقت کا ضیاع ہی ہوتا ہے ، بلکہ لڑائی جھکڑا ہوتا ہے ، بد زبانی ہوتی ہے ، اور اچھی بات سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے ، رہ گئ بات جماعت اسلامی انڈیا کی تو وہ اپنی پالیسی میں آزاد ہیں ، پاکستان اور بنگلہ دیش میں صرف نام نہاد مسلمان حکمران ہیں ، کاش آزادی کی ہم نے قدر کی ہوتی تو آج یہ دن الله ہمیں نہ دکھاتا

آزادی کی قدر تو جماعت اسلامی ہند نے کی ہے کیوں کہ وہ اپنی پالسی میں آزاد ہے

تو کیا ہماری جماعت اسلامی آزاد نہی ہے ؟

اصل پیرنٹ جماعت تو ہند وستان کی جماعت اسلامی ہے جناب ... لیکن وہ خاموش ہے .... اس کو اپنی آزادی پیاری ہے یا غلامی ؟

نا ہی آپ کے پیارے دیوبند مدرسے والے بول رہے ہیں ....خوب آزاد ہیں ....انڈیا بہت پسند ہے نا بیچاروں کو
 
zubair1234

Senator (1k+ posts)
اس ریزولیشن ظاہر ہوا کونسا دہشت گرد ٹولہ گاے کا موت سے اشنان کرنے والوں کے ساتھ اور کونسے لوگ زمزم کو مقدس جاننے والے لوگ ہیں اللہ والے لوگوں اکھٹے ہو کر پاکستا نی مکتی بانی کو ہمیشہ ہمیشہ کےلے دفن کردینا چاہیے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
یہ اشک شوئیاں ہی اس پارلیمان کی اب اوقات رہ گئیں ہیں یہ سب جو اب جاگے ہیں اس وقت کہاں سو ہوءے تھے جب قادر ملا کو پھانسی دینے کی پلاننگ ہو رھی تھی اس وقت کوئی عملی کوشش کیوں ناں کی؟ منافق لوگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسمبلی میں عبد القادرملا کی پھانسی کیخلا

آزادی کی قدر تو جماعت اسلامی ہند نے کی ہے کیوں کہ وہ اپنی پالسی میں آزاد ہے

تو کیا ہماری جماعت اسلامی آزاد نہی ہے ؟

اصل پیرنٹ جماعت تو ہند وستان کی جماعت اسلامی ہے جناب ... لیکن وہ خاموش ہے .... اس کو اپنی آزادی پیاری ہے یا غلامی ؟

نا ہی آپ کے پیارے دیوبند مدرسے والے بول رہے ہیں ....خوب آزاد ہیں ....انڈیا بہت پسند ہے نا بیچاروں کو

انڈیا ایک مسلم ملک نہیں ہے ، پاکستان اور بنگلہ دیش اسلامی ممالک ہیں ،انڈیا میں بھی جماعت نے احتجاج کیا ہے .مزید معلومات یہاں معلوم کر سکتے ہیں

http://jamaateislamihind.org/eng/
https://www.facebook.com/JamaateIslamiHind.org
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
we all know its revenge killing, sad, but you watch in future you will hear hasina will be shot or something, what goes around comes around.
 
Back
Top