Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسمبلی میں عبد القادرملا کی پھانسی کیخلا
آزادی کی قدر تو جماعت اسلامی ہند نے کی ہے کیوں کہ وہ اپنی پالسی میں آزاد ہے
تو کیا ہماری جماعت اسلامی آزاد نہی ہے ؟
اصل پیرنٹ جماعت تو ہند وستان کی جماعت اسلامی ہے جناب ... لیکن وہ خاموش ہے .... اس کو اپنی آزادی پیاری ہے یا غلامی ؟
نا ہی آپ کے پیارے دیوبند مدرسے والے بول رہے ہیں ....خوب آزاد ہیں ....انڈیا بہت پسند ہے نا بیچاروں کو
صحیح کہا کیوں کے تنقید سے صرف وقت کا ضیاع ہی ہوتا ہے ، بلکہ لڑائی جھکڑا ہوتا ہے ، بد زبانی ہوتی ہے ، اور اچھی بات سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے ، رہ گئ بات جماعت اسلامی انڈیا کی تو وہ اپنی پالیسی میں آزاد ہیں ، پاکستان اور بنگلہ دیش میں صرف نام نہاد مسلمان حکمران ہیں ، کاش آزادی کی ہم نے قدر کی ہوتی تو آج یہ دن الله ہمیں نہ دکھاتا