Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
جنوری دوہزار بیس میں پاکستانی میڈیا پے چلنی والی جھوٹی خبریں: وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی (چینل چوبیس) . ڈالر 172 روپے کا ہوجائیں گا(بزنس ریکارڈر، ارشد شریف اے ار وائی، فخر درانی جنگ)
فن لینڈ میں چار دن کام کرنے کی خبر جھوٹی ایکپسریس، سما اور چینل چوبیس نے شائع کی۔ شبر زیدی اور حفیظ شیخ میں لڑائی ہوئی ہے(جنگ اخبار اور شہباز رانا ایکسپریس ٹریبیون) لیفٹینٹ جنرل سرفراز ستار سے زبردستی استعفٰی لیا گیا(گل بخاری، گل بخاری کی ٹویٹ کو انڈین نیوز سائیٹ نے شائع کیا)
فوادچوہدری پنجاب حکومت پربرس پڑے(ایکسپریس) قاف لیگ عثمان بزدارسے ناراض ہے(چینل 92) وزرات اعلی پنجاب عملی طور پر قاف لیگ کے سپرد(جیو نیوز) گیس کی قیمت میں پندرہ فیصد اضافہ(ڈان نیوز، روف کلاسرا) گیس کی قیمت میں 214 فیصداضافے کی سمری(دنیانیوز، یہی خبر دنیا نیوز نے دسمبر میں بھی دی)
صدر پاکستان کو اٹے کے بحران کا نہیں پتا(ڈان نیوز،نوائے وقت، دنیا نیوز) ٹی وی لائسنس کی فیس پچیس سے سو روپے ( ڈان) ڈیرہ بگٹی کالج کے واش روم میں کیمرے نصب (گل بخاری) دو ہزار انیس میں پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی(انصار عباسی جنگ) مہنگائی پے مس گائیڈ کیا جارہا ہے: وزیر اعظم ( جیو نیوز)
وزیر اعظم معاشی ٹیم پے برہم(جیو نیوز) یوٹیوب پے فیس لاگو کیا جارہا ہے(روف کلاسرا) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکرٹریٹ میں ہر وقت 717 افراد موجود(پبلک ٹی وی) وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافہ( نیو نیوز)
پچھلے سال کی جھوٹی خبریں جو جنوری دوہزار بیس میں وائرل ہوئی: 1۔ فضل رحمان کا دھرنا اس شرط پے ختم ہوا کہ دسمبر میں مائنس ون ہوگا: ڈاکٹر شاہد مسعود 2۔ دسمبر میں ڈالر ایک سو بیسٹھ کا ہوگا: یہ خبر منصور علی خان نے شئیر کیا تھا۔ 3۔ نومبر یا دسمبر میں مارشل لا لگے گا: جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1223513446513291264