جنوری دوہزار بیس میں پاکستانی میڈیا پے چلنی والی جھوٹی خبریں: وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی (چینل چوبیس) . ڈالر 172 روپے کا ہوجائیں گا(بزنس ریکارڈر، ارشد شریف اے ار وائی، فخر درانی جنگ)
فن لینڈ میں چار دن کام کرنے کی خبر جھوٹی ایکپسریس، سما اور چینل چوبیس نے شائع کی۔ شبر زیدی...