NADRA loss contracts of millions of dollars _ Raof Kalasra's rpt.

shafi3859

Minister (2k+ posts)

x726073_88244015.jpg.pagespeed.ic.9oCrixDEoR.jpg

Last edited by a moderator:

Cyclops

Minister (2k+ posts)
شرم کرو یار جب ورلڈ بینک آپ کے چولہے کو جلا رہا ہے تو آپ کو کیا موت پر رہی ہے محنت سے کمانے کی ؟
احسان فراموشی کی بھی حد ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
نادرھ والے پھلے اپنے ملک کے اندر تو سسٹم ٹھیک سے چلا لیں پھر پیسے کمانے کھانے کا بھی شوق پورا کر لیں
اپنے ملک میں بی اے پاس جاھل لوگوں کو کاٹنے کو دوڑتے ھیں اور سائلین چھ چھ ماھ خوار ھو کر کام کرواتے ھیں پھلے طارق ملک اس پر تو غور کرے اور نادرھ کو حکم دے کہ جس بندے کا کام ایک مھینہ سے نھیں ھوا ان سب کیسز کو حل بھی کریں اور ان کو معاوضہ بطور ھرجانہ بھی دیا جاے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار نواز شریف اپنا بزنس ڈھونڈے یا پاکستان کا ، وہ تو ہر جگہ جا کے اپنی شوگر مل کی آفر کر رہا ہے ، پاکستان گیا بھاڑ میں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یار نواز شریف اپنا بزنس ڈھونڈے یا پاکستان کا ، وہ تو ہر جگہ جا کے اپنی شوگر مل کی آفر کر رہا ہے ، پاکستان گیا بھاڑ میں

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائي کي
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شرم کرو یار جب ورلڈ بینک آپ کے چولہے کو جلا رہا ہے تو آپ کو کیا موت پر رہی ہے محنت سے کمانے کی ؟
احسان فراموشی کی بھی حد ہے

تاجروں کي حکومت ہوگي تو يہي ہوگا جب تاجر حاکم بن جائے تو مرض بڑھتا ہے اور حکيم حاکم بنے تو مرض ختم ہوتا ہے
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
IMF only allow nawaz's personal industries to be set up any where in the world by nawaz hundi money to inwaste HA HA HA
 
Argonaut

Banned
Another bogus column by Rauf Klasra. Seems like a "farmaishi" column instigated by someone whose foreign joy-ride has been denied. When Klasra gets out of way favors from bureaucrats, then he has to support them through his columns.

But for sure there will be some 'geniuses' who'll keep on believing all the lies that Klasra spins.
 
IMKKK

Firstly this is a report not a column and secondly Who to believe? Noooras? I think we found a genius on siasat.pk and that is you....(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Another bogus column by Rauf Klasra. Seems like a "farmaishi" column instigated by someone whose foreign joy-ride has been denied. When Klasra gets out of way favors from bureaucrats, then he has to support them through his columns.

But for sure there will be some 'geniuses' who'll keep on believing all the lies that Klasra spins.

Tm nay noora ki T.C hee karni hay chahay Pakistan ko nuqsaan hee kion na ho.
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

کلاسرہ اپنی تحقیقی روداد میں کچھ سنی سنائی بھی شامل کر دیتا ہے

اس نے کینیا اور نائیجیریا کا ذکر کیا ہے کہ ان کے ٹھیکوں سے نادرا محروم ھو گیا ، جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے ، کینیا اور نائیجیریا کے شناختی کارڈ بنانے کا کام کچھ عرصۂ پہلے نادرا کو مل چکا ہے اور وہ وہاں پر شناختی کارڈ بنانے کا کام کر رہا ہے

ف ج
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
[COLOR=#ee82ee said:
Believer12;2000487[/COLOR]]نادرھ والے پھلے اپنے ملک کے اندر تو سسٹم ٹھیک سے چلا لیں پھر پیسے کمانے کھانے کا بھی شوق پورا کر لیں
اپنے ملک میں بی اے پاس جاھل لوگوں کو کاٹنے کو دوڑتے ھیں اور سائلین چھ چھ ماھ خوار ھو کر کام کرواتے ھیں پھلے طارق ملک اس پر تو غور کرے اور نادرھ کو حکم دے کہ جس بندے کا کام ایک مھینہ سے نھیں ھوا ان سب کیسز کو حل بھی کریں اور ان کو معاوضہ بطور ھرجانہ بھی دیا جاے

انہیں فضول باتوں سے ھی تمھارا آئی ڈی گلابی یعنی پنک ھوچکا ھے۔
تمھاری باتوں کا نہ سر ھوتا ھے اور نہ پیر۔ اب اسی بات ھی کو دیکھوں۔ نادرا والوں نے توھر چیز میں کافی کیا ھے اور ھر چیز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق کرتے ھیں لیکن حکومت اگر کرپٹ اور نا اھل ھو تو پھر نادرا کیا کرے۔ نادرا میں کچھ لوگ جو زیادہ تر سفارشی ھوتے ھیں تو نااھل ھوسکتے ھیں لیکن سب نہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

کلاسرہ اپنی تحقیقی روداد میں کچھ سنی سنائی بھی شامل کر دیتا ہے

اس نے کینیا اور نائیجیریا کا ذکر کیا ہے کہ ان کے ٹھیکوں سے نادرا محروم ھو گیا ، جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے ،
کینیا اور نائیجیریا کے شناختی کارڈ بنانے کا کام کچھ عرصۂ پہلے نادرا کو مل چکا ہے اور وہ وہاں پر شناختی کارڈ بنانے کا کام کر رہا ہے

ف ج

کیا نادرا صرف شاختی کارڈ بناتی ھے؟ نادرا سافٹ ویئر بنانے کیساتھ اور بھی کافی کچھ کرتا ھے۔
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
کیا نادرا صرف شاختی کارڈ بناتی ھے؟ نادرا سافٹ ویئر بنانے کیساتھ اور بھی کافی کچھ کرتا ھے۔

بھائی جان

ویسے میں اصولی طور پر نادرا کے اسطرح کے کاموں میں پنگے لینے کے خلاف ہوں ، جب بھی کوئی سرکاری / حکومتی ادارہ کاروبار میں مبتلا ھو جاتا ہے تو دو طرح کی قباحتیں پیدا ہوتی ہیں

اول : وہ اپنے اصل مقصد یعنی عوامی خدمات کی فراہمی کے تصور سے دور ھو جاتا ہے

دوئم : وہ ملک میں نجی کاروباری اداروں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتا ہے کیونکہ وہ سرکاری / حکومتی سرپرستی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اور دھونس جما کر ملکی و غیر ملکی ٹھیکے حاصل کرتا ہے اور آزاد مقابلے میں یقین نہیں رکھتا جس سے ملک میں معاشی ترقی رکتی ہے

حکومت کو نادرا کو حکومتی /سرکاری دودھ سے پالنے پوسنے کی بجائے نجی کاروباری سافٹ وئیر اداروں کو وہ تمام سہولیات فراہم کرنی چاہیے جو کہ ملک میں اس شعبے میں ترقی کیلئے ضروری ہیں اور ملکی نجی سافٹ وئیر اداروں کو مدد اور تعاون فراہم کرنا چاہئے

بات تو آپ دوسری طرف لے گئے ھیں لیکن اگر یہی بات ھے تو پھر تو کسی اور ملک کے کسی ادارے کو بھی یہ حق نہیں ھونا نہیں چاھیے۔ جسطرح یو کے پولیس نے پاکستان موٹر وے پولیس کو ٹریننگ دی تھی۔ یا پھر تو پاکستانی فوج کو بھی کسی اور ملک مثلا" اُردن کی آرمی کو بھی آرگنائز نہیں کرنا چاھیے اور نا ھی ھیوی میکنکل کمپلکس کو بھی کسی اور ملک کو اپنا سامان نہیں بھیجنا چاھیے اور میں اسطرح کئی مثالیں دے سکتا ھوں جو آپ کی خواھش کیخلاف ھوئے ھیں۔

آپ پاکستانی اداروں میں کچھ لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے سب کچھ بند کرنے پہ تُلے ھوئے ھیں جو کہ غلط ھے۔
 
محترم

تربیت دینے میں اور کاروبار کرنے میں بہت فرق ہے

حکومت اور حکومتی اداروں کا کام ملکی نجی کاروباری اداروں کو مدد اور سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے نا کہ ان کے ساتھ مقابلے بازی اور وہ بھی حکومتی ڈنڈے اور قوت کا سہارا لے کر

ف ج
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
محترم

تربیت دینے میں اور کاروبار کرنے میں بہت فرق ہے

حکومت اور حکومتی اداروں کا کام ملکی نجی کاروباری اداروں کو مدد اور سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے نا کہ ان کے ساتھ مقابلے بازی اور وہ بھی حکومتی ڈنڈے اور قوت کا سہارا لے کر

ف ج

کیا منطق ھے؟ مطلب تربیت مفت دی جاتی ھے؟ پیسے دونوں طریقوں سے کمائے جاتے ھیں جناب۔

بینک کی آمدن کو کچھ لوگ سود کہتے ھیں اور کچھ لوگ منافع۔ دونوں میں فائدہ بینک کا ھی ھے۔

ویسے آپ نے میری پوسٹ کا جزوی جواب دیا ھے اس بات کا جواب نہیں دیا کہ ھیوی میکینل کمپلکس، جو ایک سرکاری ادارہ ھے، کو بھی اپنی مصنوعات بیجنے کے لیے کسی نمائش میں حصّہ نہیں لینا چاھیے۔
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

جناب محترم

جو کچھ این ایل سی ایک سرکاری ادارہ ہوتے ہوۓ ایک دوسرے سرکاری ادارے پاکستان ریلوے کا حشر کر چکا ہے اس سے آپکو ہیوی میکنیکل کمپلیکس کی خدمات کا اندازہ ھو جانا چاہئے

آپ کی اطلاع کیلئے مزید عرض ہے کہ یورپ اور امریکہ کی حکومتیں جو کہ اسلحہ کی سب سے بڑی فروخت کنندہ ہیں ان کے ہاں ہیوی مکینیکل کمپلیکس نام کا کوئی سرکاری ادارہ نہیں ہے

ف ج
 
Back
Top