shafi3859
Minister (2k+ posts)

Last edited by a moderator:
یار نواز شریف اپنا بزنس ڈھونڈے یا پاکستان کا ، وہ تو ہر جگہ جا کے اپنی شوگر مل کی آفر کر رہا ہے ، پاکستان گیا بھاڑ میں
شرم کرو یار جب ورلڈ بینک آپ کے چولہے کو جلا رہا ہے تو آپ کو کیا موت پر رہی ہے محنت سے کمانے کی ؟
احسان فراموشی کی بھی حد ہے
Another bogus column by Rauf Klasra. Seems like a "farmaishi" column instigated by someone whose foreign joy-ride has been denied. When Klasra gets out of way favors from bureaucrats, then he has to support them through his columns.
But for sure there will be some 'geniuses' who'll keep on believing all the lies that Klasra spins.
Another bogus column by Rauf Klasra. Seems like a "farmaishi" column instigated by someone whose foreign joy-ride has been denied. When Klasra gets out of way favors from bureaucrats, then he has to support them through his columns.
But for sure there will be some 'geniuses' who'll keep on believing all the lies that Klasra spins.
[COLOR=#ee82ee said:Believer12;2000487[/COLOR]]نادرھ والے پھلے اپنے ملک کے اندر تو سسٹم ٹھیک سے چلا لیں پھر پیسے کمانے کھانے کا بھی شوق پورا کر لیں
اپنے ملک میں بی اے پاس جاھل لوگوں کو کاٹنے کو دوڑتے ھیں اور سائلین چھ چھ ماھ خوار ھو کر کام کرواتے ھیں پھلے طارق ملک اس پر تو غور کرے اور نادرھ کو حکم دے کہ جس بندے کا کام ایک مھینہ سے نھیں ھوا ان سب کیسز کو حل بھی کریں اور ان کو معاوضہ بطور ھرجانہ بھی دیا جاے
کلاسرہ اپنی تحقیقی روداد میں کچھ سنی سنائی بھی شامل کر دیتا ہے
اس نے کینیا اور نائیجیریا کا ذکر کیا ہے کہ ان کے ٹھیکوں سے نادرا محروم ھو گیا ، جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے ، کینیا اور نائیجیریا کے شناختی کارڈ بنانے کا کام کچھ عرصۂ پہلے نادرا کو مل چکا ہے اور وہ وہاں پر شناختی کارڈ بنانے کا کام کر رہا ہے
ف ج
کیا نادرا صرف شاختی کارڈ بناتی ھے؟ نادرا سافٹ ویئر بنانے کیساتھ اور بھی کافی کچھ کرتا ھے۔
بھائی جان
ویسے میں اصولی طور پر نادرا کے اسطرح کے کاموں میں پنگے لینے کے خلاف ہوں ، جب بھی کوئی سرکاری / حکومتی ادارہ کاروبار میں مبتلا ھو جاتا ہے تو دو طرح کی قباحتیں پیدا ہوتی ہیں
اول : وہ اپنے اصل مقصد یعنی عوامی خدمات کی فراہمی کے تصور سے دور ھو جاتا ہے
دوئم : وہ ملک میں نجی کاروباری اداروں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتا ہے کیونکہ وہ سرکاری / حکومتی سرپرستی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اور دھونس جما کر ملکی و غیر ملکی ٹھیکے حاصل کرتا ہے اور آزاد مقابلے میں یقین نہیں رکھتا جس سے ملک میں معاشی ترقی رکتی ہے
حکومت کو نادرا کو حکومتی /سرکاری دودھ سے پالنے پوسنے کی بجائے نجی کاروباری سافٹ وئیر اداروں کو وہ تمام سہولیات فراہم کرنی چاہیے جو کہ ملک میں اس شعبے میں ترقی کیلئے ضروری ہیں اور ملکی نجی سافٹ وئیر اداروں کو مدد اور تعاون فراہم کرنا چاہئے
ف ج
بات تو آپ دوسری طرف لے گئے ھیں لیکن اگر یہی بات ھے تو پھر تو کسی اور ملک کے کسی ادارے کو بھی یہ حق نہیں ھونا نہیں چاھیے۔ جسطرح یو کے پولیس نے پاکستان موٹر وے پولیس کو ٹریننگ دی تھی۔ یا پھر تو پاکستانی فوج کو بھی کسی اور ملک مثلا" اُردن کی آرمی کو بھی آرگنائز نہیں کرنا چاھیے اور نا ھی ھیوی میکنکل کمپلکس کو بھی کسی اور ملک کو اپنا سامان نہیں بھیجنا چاھیے اور میں اسطرح کئی مثالیں دے سکتا ھوں جو آپ کی خواھش کیخلاف ھوئے ھیں۔
آپ پاکستانی اداروں میں کچھ لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے سب کچھ بند کرنے پہ تُلے ھوئے ھیں جو کہ غلط ھے۔
محترم
تربیت دینے میں اور کاروبار کرنے میں بہت فرق ہے
حکومت اور حکومتی اداروں کا کام ملکی نجی کاروباری اداروں کو مدد اور سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے نا کہ ان کے ساتھ مقابلے بازی اور وہ بھی حکومتی ڈنڈے اور قوت کا سہارا لے کر
ف ج
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|