Nadia Khan Show - 5th May 2012

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اور اس طرح کے تمام پروگرام پاکستانی میڈیا پر ایک مخصوص مقصد کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں
شیطان کا سب سے کاری ہتھیار کسی بھی قوم میں فحاشی پھیلانا ہے
اور یہی کام غیر اقوام ہمارے ساتھ کر رہی ہیں
ایک مسلم ملت کو اس کے تصورات ، اقدار ، عقاد اور معاشرت سے دور کرنا ہی اصل مقصد ہے
جب ہم ان سے دوری اختیار کر لینگے تو طاغوت کے لیے ایک تر نوالہ ثابت ہونگے
وہ باتیں جن کا ذکر کبھی شریف گھرانوں میں ہونے کا تصور بھی نہیں تھا آج کھلے عام ٹی وی پر ہو رہا ہے
بے شرمی اور بے حیائی اپنی انتہا پر پہنچی ہوئی ہے
ان جیسے پیسے کے پجاری بے دین اینکر اپنا سب کچھ بیچ کر قوم کی تباہی کے درپے ہیں
معاشرے کے دھتکارے ہوے لوگوں کو معزز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
یہ وہ غلیظ لوگ ہیں جن سے باتیں کرنا تو درکنار ان کی قربت بھی کراہیت ہے
 

Back
Top