اس بے وقوف کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار اور سپریم کورٹ کے جج کا ہی نہیں پتا اور چلا ہے ریفرنسز پر بات کرنے۔ویسے سپریم کورٹ کا رجسٹرار صرف ٹیکنکلیٹی دیکھتا ہےآئین کے آرٹیکل کے حوالے دیکھتا ہے،ڈاکومنٹیشن دیکھتا ہے۔ اسے سِرے سے یہ اختیار ہی نہیں کہ کسی پٹیشن کو فریویلس قرار دے ۔