اس خط کا کچھ نہیں بولا کہ اس نے ہی لکھا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اگر لکھا ہے تو اس سے بیوقوف کوئی دوسری نہیں ہوسکتی کہ ایک تو اسکی منسٹری کا اس جاب سے کوئی لینا دینا نہیں بنتا کہ وزارت کے لیٹر پیڈ پہ لکھے اور دوسرا ایسے کام کوئی خطوط لکھ کے کرتے ہیں؟

Last edited: