پشاور مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور انشا ءاللہ مسلم لیگ (ن) ہی یہاں سے جیتے گی جبکہ تحریک انصاف صرف فیس بک جما عت ہے جس کاسیاسی جنازہ الیکشن کے بعد مینا ر پاکستان سے اٹھا یا جا ئے گا اور ارباب خضر حیات نے عمران خان کو این اے 2 پر الیکشن لڑ نے کا جو چیلنج دیا ہے پہلے عمران وہ چیلنج قبول کر لیں پھر تحریک انساف با قی سیٹوں پر کا میا بی کے دعوے کر یں تحریک انصاف کو پشاور سے بری شکست کا سا منا کر نا پڑے گا۔