mughe to ooper say lag rahe hain(clap)آپ کو کیا لگتا ہے ؟ میں نے یہ فیصلہ آپ پر چھوڑ دیا
Interesting Thread,
I am from Govt. School for Boys, Harbanspura, Lahore. Don't have any photograph. Used to sit on Taat. No one can be told how it feels to sit on taat. You have to experience it by yourselves.
Alhamdulillah, I am a professional Engineer today. All by the uncountable grace of Allah.
آپ کو کیا لگتا ہے ؟ میں نے یہ فیصلہ آپ پر چھوڑ دیا
لیکن افسوس میٹرک کے بعد چھوڑنا پڑھا
مشکل میں ڈال دیا اب تو سچ بولنا ھی پڑے گا پر آئندہ فیصلہ مجھ پر نھیں چھوڑنا پلیز،،،،،،،آپکا ویژن بتا رھا ھے کہ اسکولنگ بھت اچھی تھی۔اور کوئ اچھا انسان تو ھے جسکی شخصیت کا عکس آپ میں موجود ھے۔اب معلوم نھیں وھ ٹیچر ھے یا ماں باپ،،،،،
چلو ،اب تم بھی اپنے مدرسے کا نام بتاؤ
اللہٰ پاک کی دین ہے چار سال وظیفہ ملتا رہا ہے مجھے حکومت کی طرف سے اور سیالکوٹ میں پہلا طالب علم تھا جو پہلی جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک ہر بار پہلے نمبر پر آتا تھا اور پچھلے سال میں نے پتا کیا ہے ابھی تک یہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا
لیکن افسوس میٹرک کے بعد چھوڑنا پڑھا
ye bhi to bata ke jamat me tu akela hi student hota tha.
bur baat ,,,colleg jana tha to school to chorna hi tha na,,,:)لیکن افسوس میٹرک کے بعد چھوڑنا پڑھا
افسوس نہ کر ، قبر میں جانے سے پہلے تعلیم بالغان میں داخلہ لے لے
کالج نہیں گیاbur baat ,,,colleg jana tha to school to chorna hi tha na,,,:)
یہ راجپوت کونسے ہوٹل میں پڑھا ہے ؟جوکر بری بات ، ایسا نہیں کرتے ، ہوٹل کو اسکول بتا کر پیش نہیں کرتے
لیکن افسوس میٹرک کے بعد چھوڑنا پڑھا
یہ راجپوت کونسے ہوٹل میں پڑھا ہے ؟
اپنا سکول بتا پہلے ؟تونے بیس سال پانچویں میں لگا دیے اور اب بات میٹرک کی کر رہا ہے ، چل مجھے میٹرک کی اسپیلنگ تو بتا ؟ ;)
افسوس ہوا ہے مایوس نہیں . بہت کم پاکستانی ہے سپین میں جو سکول گئے ہو زبان سیکھنے کے لیے ہر آدمی کام کے پیچھے لگ جاتا ہے آتے ہی لیکن میں یہاں بھی سکول گیا ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|