My School , Tell Something about Your School

Joker

Minister (2k+ posts)

My School

F G Model School I-9/4 Islamabad

ااپ نے کونسے اسکول سے پڑھا ہے ، اور کب پڑھا ہے .

Post The Pic of Your School ???

315901_125440330894844_1482373950_n.jpg
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
یار تو فری والا طالب علم تو نہیں - لگتا ہے اشتہار پڑھ کر داخلہ لیا تھا

اللہٰ پاک کی دین ہے چار سال وظیفہ ملتا رہا ہے مجھے حکومت کی طرف سے اور سیالکوٹ میں پہلا طالب علم تھا جو پہلی جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک ہر بار پہلے نمبر پر آتا تھا اور پچھلے سال میں نے پتا کیا ہے ابھی تک یہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا
 
آزاد امیدوار

کیا تمہاری کلاس واحد طالب علم پر مشتمل تھی ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اللہٰ پاک کی دین ہے چار سال وظیفہ ملتا رہا ہے مجھے حکومت کی طرف سے اور سیالکوٹ میں پہلا طالب علم تھا جو پہلی جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک ہر بار پہلے نمبر پر آتا تھا اور پچھلے سال میں نے پتا کیا ہے ابھی تک یہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا
اللہ کا کرم ھے اگر آپ پاس ھوتے رھے ھیں تو ھم کونسا فیل ھیں۔:)
 
chau lion

Citizen
Interesting Thread,
I am from Govt. School for Boys, Harbanspura, Lahore. Don't have any photograph. Used to sit on Taat. No one can be told how it feels to sit on taat. You have to experience it by yourselves.
Alhamdulillah, I am a professional Engineer today. All by the uncountable grace of Allah.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کیا تمہاری کلاس واحد طالب علم پر مشتمل تھی ؟

انیس سو اسی اور نوے کی دھائی میں بچوں کو پڑھنے کا بڑا شوق ہوتا تھا لیکن والدین کو پڑھانے کا شوق نہیں تھا کچھ لوگوں کے مالی حالات بھی اچھے نہیں تھے آج والدین چاہتے ہیں بچہ مہنگے سکول میں پڑھے لیکن بچے کارٹون وڈیو گیم اور کیبل کی طرف توجہ دیتے ہیں
 
Back
Top