No worries General.
We know how to handle these elements.
Pakistan Armed Forces Zindabad.
رہے نام ہمارے شہید اور غازیوں کا
الله ہمارے ایک ایک فوجی بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
Can anybody tell towards whom he is pointing?
Bhai Amrood type chawalsCan anybody tell towards whom he is pointing?
Meh, the very fact that DG ISPR has to deny it means there's some truth to it.
If it was nonsense, he wouldn't be wasting his time.
لگتاہے کہ تم پٹواریوں نےآصف غفور صاحب، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ پیغمبر اسلام محمد ﷺ کو مانتے ہیں۔ اگر آپ ان کو مانتے ہیں تو یقیناً ان کی تعلیمات پر بھی عمل پیرا ہونے کو سعادت سمجھتے ہوں گے۔
آپ کھل کر بتا دیں، ٹوئیٹ کر دیں یا ٹی وی پر آکر میڈیا سے بات کریں کہ کیا آپ کی میڈیا ٹیم یا آپ کے ادارے کا کوئی شعبہ پاکستان کے جمہوری نظام کی بساط لپیٹ کر، کسی صدارتی نظام کو نافذ کرنے کے لیے پراپیگنڈا کروا رہا ہے یا نہیں؟
نبی کریم ﷺ سچ سے محبت کرتے تھے، آپ سچ سچ بتا دیں کیا آپ کا ادارہ یونیورسٹیز کے لیکچررز کو بلا کر صدارتی نظام کے بارے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کی ہدایات جاری کر رہا ہے؟
اگر آپ ان سوالوں کے تسلی بخش جواب میڈیا پر آکر دے دیں گے تو 'میلیشس' پراپیگنڈا کرنے والوں کی مہم اپنی موت آپ مر جائے گی۔
کیا خیال ہے؟
Salute.
No worries General.
We know how to handle these elements.
Pakistan Armed Forces Zindabad.
رہے نام ہمارے شہید اور غازیوں کا
الله ہمارے ایک ایک فوجی بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|