یہ لوگ اپنی منفی نفسیات سے اٹھ کر سوچیں تو بہت مھنتی ہیں۔ بنگالیؤں کو میں نے ہار مانتے نہیں دیکھا۔ جسے یقین نہیں عرب ممالک میں بستے ان لوگوں کو دیکھے۔ پستی سے بلندی کے خواب صرف یہی لوگ دیکھتے ہیں۔ اور مسلسل محنت ان کا حاصہ ہے۔ اللہ ہمارے بھائیؤں کو اور عزت دے