[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif] [/FONT] بغیر ثبوت کے ایک دوسرے پر الزام لگانے کی عادت پڑ گئی ہے پہلے لوگ تنقید کرتے تھے اب الزام لگانے کا فیشن ہے کیونکے الزام ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے .شوکت بسرا کو گیلانی ساھب کی عزت کی بڑی فکر ہے . شائد انھیں پتا نہیں کہ عزت سے نام لینے سے عزت نہیں ملتی عزت کے کام کرنے سے عزت ملتی ہے .پورے فسانے میں انکی ایک بات صحیح ہے کہ کچھ انکر ارو ایک چنیل ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن گیے ہیں شائد اس کا احساس ادارے کو ہوگیا ہے جو نجم سیٹھی ساھب نے ایک دم پلٹا کھایا ہے .