Must Read: From Horse to Donkey, A Story - Attaul Haq Qasmi

indigo

Siasat.pk - Blogger
[h=2]From Horse to Donkey, A Story[/h]
clm-attaul-haq-qasmi.gif

col3.gif
 
Last edited:

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Don't mean any offence but he should re-phrase - should replace 'Ghora' with 'Khota' for himself.

Kafi fazool qisam ki qissey banayey hen yeh column likhney k lyey.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
he is taunting IK and PTI and adopting a diplomatic way......but he mus better know that supporters of PTI are neither horses nor donkeys....they can differentiate between right and wrong and correct and incorrect that's why they are with IK nor with PMLN or MQM or with PPP ....
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Ata Ul Haq Qasmi, I never read what you write because I know you very well; you
will write against Imran Khan and I do not want to hear any thing Imran Khan.It is
very simple answer. If any one writes against Imran Khan , he writes just out of his
bias and nothing else.Geo Islam! Geo Pakistan! Geo Imran Khan! vote for PTI inshallah!
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
کھایا ہوا نمک حلال کر رہ ہے کرنے دو کیا فرق پڑتا ہے اگر آسمان پر تھوکو گا تو خود پر ہی آ پڑے گا عمران کی سونامی اللہ کے فضل سے ہر گندی پارٹی کو ڈبو چکی ہے یہ اس بچے کی طرح ہے جو اس سونامی میں شلوار میں ہوا بھر کر تیر رہ ہے اور اس کے یہ کالم سونامی کے پانی میں پھوسیون کی طرح ہیں جن کا سونامی کے پانی پر کوئی اثرنہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی وجہے سے یہ پاگل ہوگئے ہیں اور اب گھوڑوں اور گدوں سے باتیں کرتے ہیں اپنے اپ کو سچا ثابت کرنے کی کوشیش کرتے ہیں - لیکن یہ وہ پاگل نہیں جن کا علاج پاگل خانےمیں ڈاکٹر کرتے ہیں- ان کا علاج بھی عمران خان کی سونامی سے ہوگا
 

adil786

Minister (2k+ posts)
O Yaar abhi abhi pmln ko shook laga hey kal ke pindi wale jalse ka to ghosa to nikalna hey,kha ho ga ke kuch to likho kuch to sharem kro lifafa to mil hi jata hey.
Ab in ki majbori hey,direct ilzam liga ke bhi dekh liye per tsunami berhti hi ja rehi hey chlo ab ghore or kohte se hi kam chalain.

wese ghore ya kohte ji ko merzi iss per fit ker do moun to itna bra hey hi.
 

Rehmani

MPA (400+ posts)
clm-attaul-haq-qasmi.gif


یہ چول آدمی عطا الحق قاسمی شکل سے بھی کھوتا ہی لگتا ہے اورصرف کھوتے ہی اسکے اوٹ پٹانگ کالم پڑھ پڑھ کر خوش
ہوتے ہیں اور
خوشی سے ہنہناتے ہیں ، یہ
عطا الحق قاسمی چونکہ عمران خان کا دشمن ہے اوراسی لئے یہ پاکستان کا اوران سب سچے
محب الوطن پاکستانیوں کا بھی دشمن ہے جو پاکستان میں میرٹ اور انصاف پر مبنی اور کرپشن ،بدعنوانی اور لوٹ کھسوٹ سے پاک صاف ستھرا نظام چاہتے ہیں ، اسی وجہہ سے لوگ اب اس کے کالم پڑھنے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ اس کے کالم صرف تحریک انصاف کے بارے میں تعصب اور عمران خان کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے اور پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے پر مبنی ہوتے ہیں

عطا الحق قاسمی یہ بھول جاتا ہے کہ صحافتی اخلا قیات کا معیار غیر جانبدارانہ طریقے سے تبصرے اور حقائق کو بیان کرنا ہوتا ہے
اور جانبدارانہ اور متعصبا نہ نفرت انگیز ذاتیات کی تذلیل پر مبنی منفی صحافتی رویے کے فروغ سے حتی الا وسع گریز کیا جاتا ہےاور گریز کرنا بھی چاہیے، لیکن یہ بدبخت عطا الحق قاسمی اپنے ہر کالم میں اپنے موضوع کو چھوڑ کر تحریک انصاف اور عمران خان پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتا ہے ، عطا الحق قاسمی کی انہی نیچ حرکتوں کی وجہہ سے تحریک انصاف کے کارکنوں میں عدم برداشت اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے اور اب وہ تحریک انصاف اور عمران خان پر کسی قسم کی تنقید مزید برداشت نہیں کریں گے ، انشا الله بہت جالد پاکستان تبدیل ہونے والا ہے ،اس نئے پاکستان میں عطا الحق قاسمی جیسے کرائے کے صحافیوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ یہ اپنے معاوضے اپنے اشاعتی اداروں کے بجائے کرپٹ حکومتوں ، نام نہاد سیاسی جماعتوں یا دیگر امریکہ اور اسرایئل کے فنڈز پر چلنے والے اور انہی کے مفاد کے لئے کام کرنے والے پاکستان دشمن اداروں سے لیتے ہیں -
 
Last edited:

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
obviously the person who defined 'hubul watni' to him was wrong, using that to define the party and its manshoor is totally wrong.

parha likha jahil!