Muslims Are Not Stupid Don't Trust TV

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میں نےتھوڑی دیر پہلے جیو کے خلاف جو تریڈ تھا اس کے لئے لکہ تھا مگر وہ غایب ہو گیا.تو اس لئے یہاں پیش کر رہا ہوں،شاید اپ لوگ اتفاق کر دیں یا مجہے بہتر راستہ دیکھا دیں.
یہ حقیقت نہیں بلکے سائنٹفک طریقے سے کسی کو غلط ثابت کرنے کا طریقہ ہے- رنگوں کا ملاپ- اگر غور کر لیں تو سارے رنگوں کا بنیاد صرف ٣ رنگوں پر ہے جس میں سبز ،نیلا، اور پیلا ہوتا ہے.اور جب اپ کسی بھی پرنٹر کے رنگوں کو دیکھ لیں. پرنٹر میں صرف تین رنگ استمال ہوتے ہیں اور ان تین رنگوں سے ہی باقی رنگ بنتے ہیں.تو تین میں سے دو تو ضرور کسی دوسرے ملک کے جھنڈے سے ملینگے.دوسری بات اجمل قصاب کی- اگر وہ پاکستنی نہ ہوتا توپاکستانی حکومت کا کا م تھا کہ یہ ثابت کردیں. ویسے میں بھی پاکستانی ہوں اور ہم سب کی خوں میں یہ جوش ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہمارے سارے دوشمنوں کا اس سے بھی زیادہ بدتر حال کرینگے. چاہے وہ ہندوستان ہو اسرائیل ہو یا امریکا ہو یا پھرکوئی اور . تیسری بات مذھب کے بارے میں گفتگو -تو میرے خیال میں ایمان کی پختگی تب ہی ممکن ہے جب ہرانسان کی ذہین میں پیدا شدہ سوالات کی جوابات مل جائیں. اگر ہم بولنے پر پابندی لگا دیں اور دل میں کچ اور ہو اور دکاوے کے لئے نماز پڑھیں روزے رکھیں اور دکاوے کے مسلمان ہوں تو پھر سارے گمراہ ہونگے جس کی وجھ سے بے ایمانی پہلیگی اور مسلمان تاریکی میں دھوبتے رہینگے اور دوسرے ہم سے اگے نکل جائنگے. ہرایک چیز جو حد سے زیادہ ہو جاۓ وہ انسان کو فائدہ نہیں دیتا بلکے زہر بن جاتا ہے. چاہے وہ اشیاۓ خوردونوش ہوں یا جسمانی ورزش ہو یا مذہبی جنونیت ہو، یا پابندیاں ہوں. انسان کو الله نے آزاد بنایا ہے اور سوچنی کی صلاحیت دی ہے اور ایک خاص قانون اور راستہ دیا ہے قرآن کی شکل میں.ابھی اس سے اگے انسان کو خود بہتر راستے کی تلاش کرنی ہوگی. اگر اپ پھر سے وہی پرانی رہ اختیار کر لیں پاکستان میں میڈیا کو مسجد بنا دیں تو فرق یہ ہوگا کہ ساری عوام اس مسجد کے امام کے پیچھے ہونگے اور وہ پاکستان کی جماتے اسلامی کی طرح ائی ایس ائی کی بنی جماعت ہوگی جس کو امریکا کی ڈالروں سے وجود میں لایا گیا تھا سوشل عزم کے خلاف بھٹو کی پارٹی کو تھوڑنے کے لئے. اور سب پر کنٹرول ایک بندے کاہوگا.
ایک انسان،ایک لیڈر ،ایک پارٹی کا تھوڑنا، اور اس پر کنٹرول کرنا آسان ہوتا ہے دوشمن اور شیطان کے لئے بجایے سب کے-اسلئے دوسروں کی نقطہ یہ نظر کو کنٹرول کرنا بھی زیادہ تر شیطان کا کام ہے. ہر ایک میڈیا پر یقین نہیں کرنا چاہیے. اپنے ذہن کا استمال بھی کریں. جلد بازی،جنونیت، نشہ، خواہشات وغیرہ شیطانی اوزار ہیں.سب سے پہلے اس کو خود کنڑول کرنا ضروری ہے
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
It's tough for us believers to swallow but these are the times Hazoor(saw) foretold that Muslims will be in such a terrible state despite being mighty in numbers.

Good news is that satanic forces will never be able to completely conquer Muslim lands rather the exact often will happen, inshallah....
 

Back
Top