صرف اقامے پر نااہلی واقعی ظلم ہے ۔
******
لڑکی والے پپو کے گھر رشتے کی بات پکی کرنے کیلئے آئے تو پپو پیاز کھا رہا تھا ۔ لڑکی کی ماں نے پوچھا کہ پپو پیاز کیوں کھا رہا ہے ،
پپو کی ماں : پپو جب شراب پی لیتا ہے تو پیاز کھاتا ہے تاکہ مُنہ سے شراب کی بو نہ آئے ۔
لڑکی کی ماں : ہائے پپو شراب بھی پیتا ہے ؟
پپو کی ماں : کبھی کبھی جب مجرا دیکھنے کھوٹھے پر جاتا ہے تو تھوڑی پی لیتا ہے ۔
لڑکی کی ماں : ہائے پپو کھوٹھے پر بھی جاتا ہے ؟
پپو کی ماں : بہن وہ تو کبھی کبھی ڈکیتی یا راہزنی میں اچھا مال مل جائے تو زرا چکر لگا لیتا ہے ۔
لڑکی کی ماں : پپو ڈکیتیاں اور راہزنیاں بھی کرتا ہے ؟
پپو کی ماں : ہاں مگر آج تک پکڑا نہیں گیا ، جہاں کوئی اسے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے اسے گولی مار کر وہیں قتل کردیتا ہے ۔
لڑکی کی ماں : بہن معاف کرنا مجھے یہ رشتہ منظور نہیں کیونکہ آپ کا بیٹا پیاز کھاتا ہے ۔
اس پر پپو کے گھر والوں نے شور شرابہ شروع کردیا کہ صرف پیاز کھانے کی وجہ سے ہمیں رشتہ دینے سے انکار کردیا یہ تو ظلم ہے