MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&#160

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

آپ لوگوں کو انصاف کا ساتھ دینا چاہیے۔

قرآنی حکم یاد رکھیں کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں ناانصآفی پر مجبور نہ کرے۔

اپنے دل سے پوچھیے کہ کیا آپ کو ایسی پولیس سے کسی انصاف کی توقع ہے؟ یہ پولیس غیر مقامی ہے، سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوئی ہے، سندھی وڈیروں کے چھٹے ہوئے جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہے جس کا اظہار سپریم کورٹ برملا کر چکی ہے۔۔۔۔۔

کیا اسکے باوجود آپ اس پولیس پر "یقین" رکھتے ہیں؟

قاتل کسي بھي جماعت يا قوم سے تعلق رکھے وہ قاتل ہي ہوتا ہے اس کا جرم کبھي کم يا معاف نہيں ہوجاتا اگر ايم کيو ايم کے علاوہ کوئى دوسرا بھي قتل کرے گا وہ بھي اتنا ہي بڑا مجرم ہوگا جتنا ايم کيو ايم کا قاتل مجرم ہوگا
يہ بات ماننے کي ہي نہيں کہ کراچي ميں ايم کيو ايم قتل نہيں کرارہي ايم کيو ايم کے کارکنوں کا باڈي لينگوئچ ہي اس کي گواہي ديتا ہے کہ وہ کبھى نہ کبھي قتل و غارت گري ميں ملوث رہے ہيں
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&


ٹھیک ہے، آپ بھی نہ بھاگیں اور میرے سوال کا براہ راست جواب دیں کہ کیا غیر مقامی پولیس کی بھرتی خرابیوں کی ذمہ دار ہے کہ نہیں؟

اگر ہے تو پھر آپ لوگو ں کے منہ سے متحدہ کے خلاف ہزار بار برائیاں نکل گئیں، مگر ایک بار بھی اس پولیس کے اوپر آپکی طرف سے اعتراض نہیں آیا۔

تمام میڈیا شوز دیکھ لیں، آپ کو اس ناانصافی کا اندازہ ہو جائے گا۔

عدلیہ کا فیصلہ دیکھ لیں جہاں بغیر ثبوت کے پولیس کی بات مان لی گئی۔

آپکے پاس کوئی جواب نہیں ہے ان باتوں کا اور آپ زیادتی یہ کرتے ہیں کہ متحدہ کا نام لے کر اپنی ان خامیوں کو چھپانا شروع کر دیتے ہیں۔




یہ غیر مقامی تو 90 کی دہائی سے بھرتی کیے جا رہے ہیں اور ہم 90 کی دہائی سے اسکے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں، مگر آپ ہر ہر مرتبہ اس پر ہاتھ جھاڑ کر ہمارے پی پیچھے پڑ جاتے ہیں اور آپ کو 90 کی دہائی میں پنجاب کی اکثریت کی بھرتی پر ہماری تنقید اتنی بری لگتی ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھوس لیتے ہیں، اور الٹا ہمارے ہی خون کے در پے ہو جاتے ہیں۔

فقط مشرف دور میں جا کر یہ سلسلہ رکا اور "میرٹ" کی بنیاد پر پولیس میں بھرتی شروع ہوئی۔

مگر مشرف دور ختم ہوتے ہی پھر سے ذوالفقار مرزا نے سیاسی بھرتیاں شروع کر دیں۔ متحدہ کے پاس ہرگز کوئی پاور نہ تھی کہ اس بھرتی کو رکواتی۔

اور تو اور سپریم کورٹ نے خود یہ فیصلہ دیا کہ 40 فیصد سیاسی بھرتیاں ہیں اور یہ جرائم پیشہ افراد ہیں، مگر اپنے اس فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ بھی ان 40 فیصد جرائم پیشہ افراد کو نہیں نکلوا سکی ہے۔

کیوں؟

آپکا چیلنج آپ پر دہرا رہی ہوں کہ بھاگیے گا نہیں اور اس "کیوں" کا جواب دیں کہ سپریم کورٹ نے ابتک ان جرائم پیشہ بھرتیوں کے خلاف کیا کیا؟

متحدہ کے تو پیپلز پارٹی سے 1 نہیں بلکہ بیسیوں معاملات پر شدید اختلافات تھے، مگر موجودہ سسٹم میں رہتے ہوئے ہرگز انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تھے۔ ہماری واحد امید یہ تھی کہ پیپلز پارٹی سے بنا کر رکھی گئی تو شاید شہری نظام حکومت کراچی میں چلتا رہے اور عوام کو فائدہ پہنچتا رہے۔ یہ ہماری وہ شہ رگ تھی جو پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں تھی۔

حقیقت سننا ہے تو وہ یہ ہے کہ ہم پیپلز پارٹی دور میں چاہے حکومت کے ساتھ ہوتے یا اسکے خلاف ہوتے، مگر ہم کسی بھی چیز کو بمشکل ہی تبدیل کر پاتے۔ یہ ہمارے موجودہ پارلیمانی نظام کا قصور ہے جہاں ایک اقلیت مکمل طور پر اکثریت کے رحم و کرم پر ہوتی ہے۔



گورنر کی سیٹ پارلیمانی نظام میں فقط ایک نمائشی سیٹ ہوتی ہے اور اسکا پولیس پر کوئی اختیار نہیں ہوتا۔



in Punjab also police make cases and court have cases this not ended 10 and 15 years.....its mean udhar bhi ghair maqami police he not at all ...................Pakistan me overall ye police system he aur is buniyaad pe ek ijtamai awaz uthti rahti he but karachi me you used this issue as political purpose and for killing war.......................
 

Back
Top