mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
امت اخبار اب "انٹرنیشنل کذاب" بن چکا ہے۔ حیرت ہے کہ امت کذاب کے اتنے جھوٹ پکڑے جانے کے باوجود ہمارے یہ معصوم بھائی پھر بھی اسکے ہر شیطانی جھوٹ پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آتے ہیں۔ اللہ ان بھائیوں کو ہدایت دے۔ امین۔