MQM & PPP Love Affair - تھوک کر بار بار چاٹنار

oscar

Minister (2k+ posts)

اور تھوک کر چاٹنے والے ذرا یہ تو بتلائیں کہ:۔

رسول اکرم (ص) کفار سے بھاگ کر مدینے آئے، کفار سے کئی جنگیں لڑیں ۔۔۔۔ مگر پھر حالات سے مجبور ہو کر جب انہی کفار سے صلح حدیبیہ کر رہے تھے تو کیا اس "مجبوری" کو آپ کی جاہلانہ ناقص لاجک کے مطابق تھوک کر چاٹنا ہی سمجھا جائے (معاذ اللہ)۔

Lanati aurat, u have guts to use the term "thook kar Chatna" for holy prophet (SAWW), by God u deserve a mumtaz Qadri.
publish your address.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Lanati aurat, u have guts to use the term "thook kar Chatna" for holy prophet (SAWW), by God u deserve a mumtaz Qadri.
publish your address.

دنیا میں ان جیسے اور ممتاز قادری جیسے پاگل احمقوں کی کمی نہیں۔ انہیں یہ تک پتا نہیں کہ نقل کفر کفر نہ باشد کیا ہوتا ہے اور معاذ اللہ کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ یہ اپنے اسی دیوانگی میں دوسروں کو برا بھلا کہتے ہیں، انہیں قتل کرتے ہیں۔

کوئی اس احمق شخص کو بتلائے کہ یہاں ذکر ان لوگوں کے ڈبل سٹنیڈرڈز کا ہے جہاں فریق مخالف سے معاہدہ کرنے پر یہ تھوک کر چاٹنے کا طعنہ دے رہے ہیں، مگر انہیں کراچی کے حالات کا کچھ پتا ہے اور نہ اپنی عقل استعمال کرتے ہیں۔

Mehwish, from your language, it sounds that Maazallah your mother was a real whore. now don't mind, cuz I'v used Maazallah
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حقوق کی جنگ لڑنا اور بات ہے اور اس میں کامیابی یا ناکامی اللہ کے مرضی پر منحصر ہے۔ انسان کا فرض فقط کوشش کرنا ہوتا ہے۔ اسلام کے ٹھیکیداروں کو مگر یہ سب کے سب سبق اُس وقت بھول جاتے ہیں جب متحدہ کی بات آتی ہے، اور متحدہ کے کیس میں فرض نہیں دیکھا جاتا بلکہ رزلٹ کا تقاضا شروع ہو جاتا ہے۔

اور متحدہ کی اس کوششوں کی وجہ اللہ کا شکر ہے کہ کراچی میں وہ بے مثال ترقی ہوئی کہ جس کی مثال کراچی کیا، پورے پاکستان کی ساٹھ سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔

ایک بار پھر، متحدہ کا مؤقف انصاف پر مبنی ہے۔ اگر دوسرے لوگ نہیں سنتے تو یہ انکی قصور ہے ۔

کاش کہ آپ متحدہ کے معاملے میں بغض دکھانے کی بجائے اس حقیقت کو مان سکیں کہ انسان کا فرض کوشش کرنا ہے جبکہ ہدایت دینے والی ذات فقط اور فقط اللہ کی ہے۔

اور ایم کیو ایم کے آنے سے پہلے تو جیسے اسمبلیوں میں اور کراچی مین انصاف کی نہریں بہہ رہی تھیں ۔ مگر نہیں، اسکا کوئی ذکر نہیں کرنا کیونکہ تمام جرم متحدہ کے سر زبردستی دھرنا ہے۔

اگر آپ کو شرائط کا پتا نہیں ہے تو پھر آپ الزامات لگانے پر کیوں مصر ہیں۔ یقینی طور پر پیپلز پارٹی نے تمام تر شرائط نہیں مانی ہیں، مگر اس سلسلے میں طے یہ پایا تھا کہ کمیٹی بیٹھے گی اور اختلافی مسائل کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

کیا اتنا بڑی چیز آپ کو نظر نہیں آتی کہ انہی شرائط کی وجہ سے شہری نظام پیپلز پارٹی کے دور میں جاری و ساری رہتا ہے جبکہ نواز شریف نے چیف منسٹر بنتے منٹ نہیں لگایا تھا شہری نظام ختم کرنے میں۔ اور انہی شرائط کی وجہ سے ہی دوبارہ متحدہ حکومت مین شامل ہو سکتی ہے کہ شہری نظام قائم رہنا چاہیے۔

یہ اتنی بڑی مثال ہے، مگر مجھے حیرت کیوں نہیں ہو رہی کہ آپ کو یہ نظر نہیں آئی؟

اور جناب نوح علیہ السلام نے بھی دوسرے شہر فتح نہیں کیے تھے اور کفار یہی کہتے تھے کہ پہلے اپنے بیٹے کو تو سنبھال لو۔ آج آپ بھی وہی بات متحدہ کو کہہ کر سارا الزام متحدہ کو دے رہے ہیں، حالانکہ متحدہ کا فرض فقط کوشش کرنا ہے اور بقیہ ہدایت دینا اور فتح دلوانا وغیرہ، یہ سب اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔

کاش کہ آپ کبھی تو متحدہ کے ساتھ انصاف کر سکیں ۔ انشاء اللہ۔

سب کچھ پتہ چل گیا لیکن یہ پتہ نہیں چل سکا کہ، گورنری، وزارتوں اور نشتوں کے علاوہ کیا مقاصد ہیں جن کے لئے ایم کیو ایم تھوک تھوک کر چاٹ رہی ہے
انصاف پر مبنی موقف مجہول نوعیت کا ہی رہے گا یا اس کی کچھ شرائط ہیں جن کی تکمیل ہونے سے پتہ چل سکے گا کے انصاف مل گیا
ایم کیو ایم کے بارے میں لوگ بے صبرے اس لئے ہو جاتے ہیں کیوں کے وہ جانا چاہتے ہیں کے کراچی کے ٹھیکیدار اتنی اچھل کود کیوں کر رہے ہیں. برائے مہربانی ہمیں بھی بتا دیں. اور خدا لئے سڑکوں، پلوں کی تعمیر ، انصاف کی فراہمی اور حقوق کے حصول میں میں فرق رکھیں. اگر ابھی تک کچھ حاصل نہیں ہوا تو نچلے ہو کر بیٹھیں، یعنی ایدیکم کے ساتھ ساتھ کفو لسانکم.

Last edited:

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?76803-اردو-سپیکنگ-لوگوں-کے-ساتھ-نہ-انصافی-
ہوئی-Imran-Kh&p=499729&viewfull=1#post499729

نواز شریف چار بنیادی نقاط کی تکمیل کے لئے حکومت میں شامل ہوا تھا، میثاق جمہوریت و مری پر عمل درآمد، چیف جسٹس کی بحالی اور مشرف سے چھٹکارہ. زرداری کی نیت بدلتے ہی ہو حکومت سے الگ ہو گیا

ایم کیو ایم کا ایجنڈا کیا ہے، اسے منظر عام پر لآیاجاۓ، کیا پی پی اس ایجنڈے پر متفق اور سنجیدہ ہے

جن حقوق کی جنگ ایم کیو ایم کر رہی ہے، ان کی فہرست بھی بتا دیں، پچس سالوں میں کتنے مل گۓ یا کتنے فیصد مل گۓ ہیں؟

کچھ ضمنی باتیں:
کفو ایدیکم میں "لسان " بھی شامل تھی

ایم کیو ایم اپنے مخصوص طرز عمل کی وجہ سے اسمبلی میں کبھی بھی اس قابل نہیں ہو سکتی کے اپنے بل بوتے پر کوئی تبدیلی لا سکے. کوٹہ سسٹم کو کراچی (تمام قومیتوں) کا مسلۓ کے بجاۓ صرف اردو سپیکنگ کا مسئلہ بنا کر اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے. جب ایم کیو ایم سب فیصلے کچھ فیصد کو مد نظر رکھ کر کرتی ہے تو پھر دوسروں سے گلہ کیسا

نیت ہو تو مطالبات منوانے کا ایک راستہ اسمبلی کے اندر سے گزرتا ہے تو دوسرا باہر سے

سیرت نبی سے مثالیں تو خوب دی ہیں ذرا تضادات بھی ملاحظہ فرما لیں

محمد صلله علیہ وسلم کا ہر قول و فعل اللہ حاکمیت اور دین کو نافذ کرنے کے لیا تھا، ایم کیو ایم انسانی حاکمیت (شرک) اور لادینیت (کفر) کی علمبردار ہے

آپ نے مدینہ کو انصار کے لئے شجرہ ممنوع قرار نہیں دیا، نا ہی اپنے آپ کو مہاجرین تک محدود کر لیا. تمام حجاز سے مسلمانوں کو جمع کیا اور مضبوط جمعیت بنائی، ایم کیو ایم کی پالیسیاں بالکل متضاد ہیں

آپ نے معاہدے کیے تو ان کی شرائط بھی طے کیں. ایم کیو ایم نے معاہدے تو کۓ ہیں شرائط کیا ہیں کسی تو معلوم نہیں. جب حلیف نے خود ہی معاہدہ
کی خلاف ورزی کی تو آپ نے تجدید نہیں کی
. ایم کیو ایم معاہدہ کر لیا، ختم کر لیا، پھر کر لیا پھر ختم کرنے کا کھیل کھیل رہی ہے.

صلح حدیبہ کی شرائط بی
عت رضوان کے بعد مسلمانوں کے عزائم دیکھ کر مشرکین کی طرف سے آئیں تھیں، اس صلح کے نے دراصل مسلمانوں کو ایک طاقت کے طور منوایا تھا اور عرب کے سے طاقت ور قبیلے نے تسلیم کیا تھا. ایم کیو ایم ابھی تک عددی کمزوری کا رونا رو رہی ہے

آپ نے خود معاہدے
ختم کیے تو فتح مکہ کے بعد چار ماہ کی پیشگی اطلاع دے کر. ایم کیو ایم اپنا مدینہ تو سنبھال نہیں سکتی چلی ہے پنجاب پر حق جمانے
[/RIGHT]
atensari ! Wah bhai wah , kia bowling karai haay , khatoon ko bolwed hee kar diya(clap)
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Lanati aurat, u have guts to use the term "thook kar Chatna" for holy prophet (SAWW), by God u deserve a mumtaz Qadri.
publish your address.
Bhai! ap ko ensaay ore kia ummaid ho sakti haay..........MQM walay Nabi-e-Kareem( S.A.W) kaay baray main sab kuch keh deytay hain magar Bagoray kay baray main bilqul bardasht nahin karty............................Agar app Karachi main hain rehtay tue pher apko enka pata nahain hoga.............Altaf kay liay Nauzubillah Mohesin-e-Insaniyat kay banner bhee enhoin naay lagway thay Karachi main...........Ore Altaf key shabih (Imagine) bhee en ko curtan kaay pattay par nazar agai thee,,,,,,,,,,,,,,Magar meray eak dost ka kehna haay que bathroom kay lootay par yee hosaki haay magar curtan kay pattay pay nahain.:lol:
 
براہ کرم آپ غلط الزام نہ دیں۔ میرے الفاظ بہت واضح تھے اور آپ لوگوں پر جرح تھے، آپ کی لاجک پر جرح تھے، آپ کے ڈبل سٹینڈرڈز کی طرف اشارہ تھے۔

لیکن اگر آپ الزام لگانے سے باز نہیں آئیں گے تو اس پر روزِ محشر ضرور اسکا حساب ہو گا۔ اور اللہ ہمارے درمیان بطور گواہ کافی ہے کہ آپ کی بہتان تراشی سے مجھے محفوظ رکھے۔ امین۔

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
جو احمق لوگ متحدہ کا حالات کے تحت مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کی حکومت سے معاہدہ کرنے کو تھوک کر چاٹنا کہتے ہیں، انکی طرف سے پریشان ہونے کی قطعا ضرورت نہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنکا کام ہی متحدہ کے خلاف چیخنا چلانا ہے۔

جب متحدہ حکومت میں تھی تو چیختے تھے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں کیوں ہو۔

اور جب علیحدہ ہوئے اور پیپلز پارٹی کے ذولفقار مرزا کی شہ پر لیاری گینگ نے کراچی میں قتل و غارت کا بازار گرم کر دیا تب بھی یہ مخالفین متحدہ کو ہی برا بھلا کہتے نظر آئے۔

کہتے ہیں کہ انسان ہر کسی کو خوش نہیں کر سکتا۔

اور میں کہتی ہوں کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں انسان کبھی خوش نہیں کر سکتا۔

چنانچہ اہلیان کراچی کو چاہیے کہ وہ ان مخالفین پر بھیجیں اللہ کی لعنت اور وہ فیصلہ کریں جس سے کراچی میں معصوم لوگوں کی جانیں بچ سکیں اور ہزاروں لاکھوں خاندانوں کو بھوکا نہ سونا پڑے۔

اور ذرا یہ تو بتلائیں کہ:۔

رسول اکرم (ص) کفار سے بھاگ کر مدینے آئے، کفار سے کئی جنگیں لڑیں ۔۔۔۔ مگر پھر حالات سے مجبور ہو کر جب انہی کفار سے صلح حدیبیہ کر رہے تھے تو کیا اس "مجبوری" کو آپ کی جاہلانہ ناقص لاجک کے مطابق کیا سمجھا جائے۔
؟

Zara sharam karo, Altaf ki mohabbat main yee gustazi Rasool-e-Karim ki shan main.......................................Rasool Bhaag kar nahin balque Allah kay hukum kay mutabiq gaiy Madena ki taraf gaiy thay..............Apnay badnam-e-zaman Geedar leader ko maray Nabi saay milanay ki gustakhi maat karny.......................
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Zara sharam karo, Altaf ki mohabbat main yee gustazi Rasool-e-Karim ki shan main.......................................Rasool Bhaag kar nahin balque Allah kay hukum kay mutabiq gaiy Madena ki taraf gaiy thay..............Apnay badnam-e-zaman Geedar leader ko maray Nabi saay milanay ki gustakhi maat karny.......................

اگر فی البدیہہ لکھتے ہوئے کوئی لفظ دائیں سے بائیں ہو جائے تو کیا اس پر آپ دوسرے پر الزام لگائیں گے کہ وہ توہین رسالت کر رہا ہے؟

رات کی تاریکی میں رسول اللہ (ص) کو چھپ کر کفار کی وجہ سے مکہ چھوڑنا پڑا۔ اگر آپ کے پاس اس کے لیے بہتر الفاظ ہیں تو بتلا دیں میں وہ استعمال کر لوں گی۔ مگر بخدا اگر آپ مجھ پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگائیں گے تو اس پر روز محشر آپ کو نہیں معاف کرنا ہے۔

آپ میری نادانستہ لفظ کے استعمال پر دانستہ طور پر مجھ پر بہتان باندھ رہے ہیں۔

oscar

Minister (2k+ posts)

رات کی تاریکی میں رسول اللہ (ص) کو چھپ کر کفار کی وجہ سے مکہ چھوڑنا پڑا۔ اگر آپ کے پاس اس کے لیے بہتر الفاظ ہیں تو بتلا دیں میں وہ استعمال کر لوں گی۔ مگر بخدا اگر آپ مجھ پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگائیں گے تو اس پر روز محشر آپ کو نہیں معاف کرنا ہے۔

u stink bibi, u really stink.....!