Ammad Hafeez
Minister (2k+ posts)
Nahi Janab
Kashmiriyon Nay Apna Munh Kal.oooo Sarkar Say Ragra Hai..
Racism at its peak level.
Nahi Janab
Kashmiriyon Nay Apna Munh Kal.oooo Sarkar Say Ragra Hai..
10 motor cycles and 3 cars big successful rally.. congratulation MQM..
میں نے اس وڈیو کو تین بار روک کر موٹرسائیکل کی تعداد کی گنتی کی تو تقریبا” پچیس سے زیادہ نہی گن پایا۔ تین لوگ کار میں اور دو ھاتھہ میں جھنڈا اٹھائے پیدل۔ ٹوٹل تیس یا پینتیس لوگ ھونگے۔ اور بے چارے نیوز چینل کو مجبورا” جو بتایا جائے وھی نشر ھونا تھا۔
سینکڑوں موٹرسایئکلییں، ھا ھا ھا ھا۔۔۔۔۔
آپ الطاف حسین کے خلاف مسلسل گندی سے گندی زبان استعمال کرتے ہیں اور آپ سے اس سلسلے میں کئی بار درخواست بھی کی گئی۔
اگر کوئی جواب میں کہے کہ کہ اچھا ہوا کہ کشمیریوں نے آپ کے عمران "زانی سرکار" سے منہ نہیں رگڑ لیا ورنہ وہ بھی ناجائز اولادیں پیدا کر کے پھر ان کا انکار کر رہے ہوتے ۔۔۔۔۔ تو آپ کو یہ فقرہ کیسا لگے گا؟
کالا ہونا تو ہرگز کوئی برائی نہیں ہے اور بلال حبشی علیہ السلام کا تعلق تو افریقہ کی حبشی قوم سے تھا۔ مگر زانی ہونا بے شک بہت برائی کا کام ہے۔
میرے خیال میں بہتر یہ ہے کہ دشمنی میں آپ حد سے آگے نہ بڑھیں، اور نہ ہی جواب میں دوسرے فریق کو زیادتی نہیں کرنی چاہیے۔ ہم ایک دوسرے سے لڑتے بھڑتے تو رہتے ہیں، مگر ایک احساس بہرحال میرے ذہن میں رہتا ہے جو پریشان بہرحال کرتا ہے کہ جب ہم سب پاکستانی ہیں تو سیاست میں پڑ کر ایک دوسرے کے ایسے دشمن کیوں بن بیٹھے ہیں۔ اور اسکا انجام کیا ہو گا۔
آپ سے درخواست بھی ہے اور موقع بھی دے رہی ہوں کہ اپنے مراسلے سے توہین آمیز الفاظ آپ نکال دیں، جوابا میں بھی اپنی پوسٹ ایڈٹ کر دوں گی اور آئندہ ہم خیال رکھیں کہ غصے میں آ کر ایسی زبان استعمال نہ کی جائے۔
Qomi Akhbar Karachi
hahahahahahahahahahahahahah
kiseee merasi keee ulad ,tumahye itnee takleef kew he Imran khan nay tery sath zana keya tah , tuheney risalat key bary may jo tu nay likha he mita day werna may ye he samjhoo ga key tu bhee kisee key zana key amal say peyda howa he
kiseee merasi keee ulad ,tumahye itnee takleef kew he Imran khan nay tery sath zana keya tah , tuheney risalat key bary may jo tu nay likha he mita day werna may ye he samjhoo ga key tu bhee kisee key zana key amal say peyda howa he
Nahi Janab
Kashmiriyon Nay Apna Munh Kal.oooo Sarkar Say Ragra Hai..
aap kay pass ziyada frigh time hai. tub he garian bi gin lain motorcycle per sawariyaan bhi. MQM kay lagtay ho isi liye farigh ho. kaam tu bus aik he hai. bhata akatha kerna
kiseee merasi keee ulad ,tumahye itnee takleef kew he Imran khan nay tery sath zana keya tah , tuheney risalat key bary may jo tu nay likha he mita day werna may ye he samjhoo ga key tu bhee kisee key zana key amal say peyda howa he
ایک برادر کے پیغام کے بعد اپنا مراسلہ ڈیلیٹ کر رہی ہوں۔
مگر بھائی، جب ہمارے قائد کے خلاف جیوجی صاحب برے الفاظ استعمال کرتے ہیں تو ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے اور غصہ بھی آتا ہے کیونکہ ہم بھی انسان ہیں۔
اچھا کہیں آپ اپنے اس قائد کی تو بات نہی کر رھیں جو گیدڑ کے نام سے مشہور ھے۔ جس کا قول ھے گیدڑ کی سو سالہ زندگی شیر کی ایک دن کی زندگی سے بہتر ھے۔ کیسا قائد ھے جس کو جان کے لالے پڑے ھیں اور وہ موت کے ڈر سے باھر چھپا بیٹھا ھے۔ جس قوم کا لیڈر ھے بذدل ڈرپوک ھو اس تو اس قوم کا کیا حال ھوگا۔ آستین کا سانپ۔
شرم کا مقام ھے۔ عمران کا مقام اس کے عمل سے سب کے سامنے ھے۔ اسی بنائے ھوئے ھاسپیٹل میں اپنا علاج کرانے کراچی سے لاھور جاتے ھو۔ نمل یونیورسٹی میں داخلا مل جائے کی کوشیشیں کرتے ھو۔ شرم کرو۔ جہاں کا کھاتے ھو اسی میں۔۔۔۔۔۔
Wali Babar kahan qatal hua tha.................????????????????![]()
![]()
![]()
Here is the video,
which mentioned in above RED UNDERLINE.
Is this the kind of language you use to speak to a lady?? Counter her arguments with arguments of your own!
But this is the kind of language you expect from a PTI supporter...
Hamain GANGSTER(Altaf) k karnamay pata hain..........................thori se ghalak Chaudhry Nisar nai dhekai the Parliment k bahir.....................
اچھا پھر شرم کا مقام تو آپ کے لیے ہوا کہ جس مغرب کا رونا روتے رہتے ہیں، اسی کا کھاتے ہیں، حتی کہ ہسپتال کا چندہ اکھٹا کرنے بھی انہی ممالک میں جا کر اُن لوگوں سے عمران لیتا ہے جو مغرب میں رہ کر مغرب کا کھا رہے ہیں۔ اور آپ تو عمران کے (یہودی؟؟؟) سسر کا کھا رہے ہیں جس نے ایک ارب (ڈالر؟؟؟) ہسپتال کے لیے دیے تھے۔
اور نمل یونیورسٹی کے لیے بھی آپ مغرب کا کھا رہے ہیں جس کی ایفی لیشن اور دیکھ بھال مغرب کی یونیورسٹی کر رہی ہے۔
بقیہ جواب وقت ملنے پر دوں گی۔ اس وقت گھر میں کام پڑ گیا ہے۔
محترم بھائی صاحب،
آپ اتنی سخت باتیں لکھیں گے تو آپ کو توقع رکھنی چاہیے کہ دوسرے بھی آپ کو سخت الفاظ مٰیں جواب دیں گے۔
کیا آپ کو اچھا لگے گا اگر میں آپ کو ان لائنوں پر جواب دوں کہ:۔
کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ کے شیر والے لیڈر کو کسی نے اتنا ڈرپوک بنا دیا تھا کہ وہ "بنام خود" "اپنے دستخط" کر کے پاکستان سے فرار ہو گیا تھا۔ اس کے بعد شیر کو اپنی بہادری پر اتنی شرم آئی کہ اُس نے قوم سے جھوٹ بولنا شروع کر دیا کہ اس نے کوئی دستخط نہیں کیے ہیں۔ ۔۔۔۔
میں تو اپنے اہل وطن سے محبت و احترام کا سلوک روا رکھنا چاہتی ہوں، مگر جواب میں وہ جو نفرت انگیز اور گالیوں بھرا لہجہ ہمارے لیے اور ہمارے قائد کے لیے استعمال کرتے ہیں، اس پر کبھی رنجیدہ ہوتی ہوں اور کبھی انتہائی غصے میں آ جاتی ہوں۔
بہرحال غصہ حرام ہے۔ غصہ و نفرت کو چھوڑ کر اصل بات پر آتے ہیں۔
جب فتنہ گر آپ کی جان کے پیچھے پڑے ہوں تو خود کو فتنہ گر قاتلوں کے سامنے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دینا بہادری نہیں بلکہ حماقت ہے۔
اگر جان بچانے کے لیے دوسرے ملک چلا جانا ڈرپوکی و بزدلی ہے تو پھر آپ رسول اللہ ْ(ص) کی سنت کو دیکھ لیجئے جو آپ کو ایسی بہادری کا سبق نہیں دے رہے بلکہ خطرے کے وقت پہلے اپنے صحابہ کو حبشہ ہجرت کرواتے ہیں اور پھر خود بھی موقع ملتے ہی رات کی تاریکی میں مدینے ہجرت کر جاتے ہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ آپ الطاف حسین صاحب کے خون کے پیاسے ہیں۔ یہ بہادری کے درس تو فقط اس لیے ہیں تاکہ مکڑا کسی طرح بہلا پھسلا کر مکھی کو اپنے جال میں پھنسا لے۔ چنانچہ مجھے نہیں لگتا کہ آپ رسول اللہ (ص) کی اس سنت سے اس وقت کوئی سبق سیکھنے کی کوشش کریں گے، کیونکہ آپ فقط اس فکر مین ہیں کہ کسی طرح آپ خون کا یہ کھیل کھیل سکیں۔ اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے کہ یہ خونی کھیل قوم و ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔ امین۔
Arey Arey... QOUMI AKHBAR k ilawa neeche koi VIDEO dkhti hai tumhain?? Kia woh bhi Qoumi AKhbar ka channel hai :D
Hamain GANGSTER(Altaf) k karnamay pata hain..........................thori se ghalak Chaudhry Nisar nai dhekai the Parliment k bahir.....................
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|