Pride.of.Pakistan
Voter (50+ posts)
انسان میں حیوان یہاں بھی ہے وہاں بھی
اللہ نگہبان یہاں بھی ہے وہاں بھی
خوں خوار درندوں کے فقط نام الگ ہیں
ہر شہر بیابان یہاں بھی ہے وہاں بھی
اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات ہم سب کو اپنے حِفظ و امان میں رکھے اور ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزت و ابرو کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TgMb36C.jpg
Last edited: