zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
ابو جاہل اور اس کے حواریوں کو بھی لگتا تھا بس وہ ہی ٹھیک ہیں اور وہ ٹھیک جہنمی ہوئے جیسے تم پھٹواری اور پی ڈی ایم والے جو فوجیوں کے جوتے چاٹنے کے عادی ہیں وہ بھی اپنے مظالم کا حساب دو گے اور جہنم کی خوراک بنو گے۔بلکل ٹھیک بات کی ہے تم نے -- ایک یہ حقیقت بھی تو ہے نا کہ مسلمہ کذاب کے تم یوتھیوں جیسے ہزاروں جاہل فولورز تھے - اسلام کی سخت ترین لڑائی جنگ یمامہ انہی جاہلوں سے ہوئی تھی - ان کے عمران خان نے بھی ان کوئی کافی برین واش کر کے رکھا ہوا تھا -- اسی طرح دجال کے فولوورز بھی بےتحاشا ہونے ہیں
اسلام کی تاریخ بھی جانتا ہے پھر بھی کھوپڑی میں حق نہیں گھستا ۔ یہی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ نے تمھارے دلوں پر قفل ڈال دیے ہیں جو مستقل آنکھیں بند ہونے کے بعد ہی کھلیں گی۔
ہم تو دیکھ رہے ہیں جو تم جیسے یاجوج ماجوج آج کل ہماری آنکھوں کے سامنے دجالی میاں سانپ ، پی ڈیم ایم اور عاصم خنزیر کے حواری بنے ہوئے ہو۔
پھر کہوں گا بس حلال روزی کمانا شروع کر دے دل پر لگی گرہیں کھل جائیں گی