Re: MQM expels Mohammad Anwer from MQM London Rabbitta Committee
الطاف حسین کو کب نکال رہے ہیں؟ ایک بھارتی ایجنٹ نکال دیا، باقی تو وہیں پل رہے ہیں. کبھی ایم آئ ٦ کے ٹکڑوں پر اور کبھی اپنے باپ را کے. ان غدداروں کو کوئی غیرت شرم ہے یا وہ بھی اپنے ضمیر کی طرح بیچ کر کھا گئے؟
کارکنان محمد انور سے تنظیمی امور کے حوالے سے رابطہ نہ کریں،رابطہ کمیٹی کی ہدایت فوٹو:فائل
لندن: متحدہ قومی موومنٹ نے محمد انور کو مسلسل علالت کے باعث لندن کی رابطہ کیمٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو ارکان اپنی ذمہ داریاں پوری ںہیں کررہے انہیں سبکدوش کرکے دیگر فعال کارکنوں کو رابطہ کمیٹی میں شامل کیا جائے۔ ایم کیو ایم کے اعلامیے میں کہا گیا کہ رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن محمد انور نے کٹھن وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا تاہم کچھ عرصے وہ نہ صرف علیل ہیں بلکہ بیماری کے باعث ان کی یادداشت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور وہ اب تنطیمی کاموں میں ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کررہے جس کے باعث انہیں رکنیت سے سبکدوش کرکے آرام کا موقع دیا جارہا ہے تاکہ وہ صحت یاب ہو کر دوبارہ تحریک اور قوم کی خدمت کرسکیں۔ رابطہ کمیٹی نے کارکنان کو ہدایت کی کہ تنظیمی امور کے حوالے سے محمد انور سے کسی قسم کا رابطہ نہ کیا جائے ۔