Mole in Bol

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
bol bol mein lagey rahooo ... HERE nawaz Zardari bhai bhai ney gas bomb public k liyah banah liyah hai... qatar ki gas ki paisey nikalooo tum sab... bol bol gas maro public koo ;) u deserve it
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
check out this our corrupt system ??? where r u in the pic ????


What-goes-around-AD-1200x800-1060x706.jpg


well in Pakiiistan beggar and president both corrupt .... just see how the system its work ??


what_goes_around_comes_around.jpg
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Caption.


:):P:):P:)سلام مقدس


بہت دن بعد آئیں آپ مقدس ، پتہ نہیں کیا ؟ پتہ نہیں کیوں ؟
کہیں دور تھیں شائد ، مگر پاس تھیں بہت ، نظر نا آتی تھیں ، اکثر جھلملاتی تھیں ، خیال بن جاتی تھیں ، خواب میں اتر آتی تھیں
لفظ نا لکھتی تھیں ، نقش بن دکھتی تھیں ، حرف نا ہوتے تھے ، پھر بھی یہیں ہوتی تھیں ، دھیان بھی ہوتا تھا ، خیال بھی آتا تھا ، کبھی سایہ بن کر چھپ جاتی تھیں ، کبھی خوشبو بن کر مہکا جاتی تھیں ، کبھی حیا بن ، سرخ کر جاتی تھیں ، کبھی ہوا بن لہکا جاتی تھیں ، بس ! یہیں کہیں ، کہیں یہیں ، سایہ شائد ، خیال بلکل ، خواب اکثر ، تصور کبھی کبھی ،
سلام مقدس ، سلام مقدس


:(یہ اکبر تو نہیں ، یہ "اصغر" ہے ، معصوم بھی ہے ، شرمیلا بھی ہے ، پتہ نہیں کیا ؟ پتہ نہیں کیوں ؟


images
Walekumsalam ji :) thank you so much :) as always a beautifully written welcome :)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Caption.


:):P:):P:)سلام مقدس


بہت دن بعد آئیں آپ مقدس ، پتہ نہیں کیا ؟ پتہ نہیں کیوں ؟
کہیں دور تھیں شائد ، مگر پاس تھیں بہت ، نظر نا آتی تھیں ، اکثر جھلملاتی تھیں ، خیال بن جاتی تھیں ، خواب میں اتر آتی تھیں
لفظ نا لکھتی تھیں ، نقش بن دکھتی تھیں ، حرف نا ہوتے تھے ، پھر بھی یہیں ہوتی تھیں ، دھیان بھی ہوتا تھا ، خیال بھی آتا تھا ، کبھی سایہ بن کر چھپ جاتی تھیں ، کبھی خوشبو بن کر مہکا جاتی تھیں ، کبھی حیا بن ، سرخ کر جاتی تھیں ، کبھی ہوا بن لہکا جاتی تھیں ، بس ! یہیں کہیں ، کہیں یہیں ، سایہ شائد ، خیال بلکل ، خواب اکثر ، تصور کبھی کبھی ،
سلام مقدس ، سلام مقدس


:(یہ اکبر تو نہیں ، یہ "اصغر" ہے ، معصوم بھی ہے ، شرمیلا بھی ہے ، پتہ نہیں کیا ؟ پتہ نہیں کیوں ؟


images
Phir log kehte hain main ladti hoon :( Maine pti ka poocha tha mohtarma apki post utha le aain doosre thread pe post 29
[FONT=.HelveticaNeueUI]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?347734-شہباز-تیری-پرواز-سے-جلتا-ہے-زمانہ/page2&p=3262811#post3262811

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-سے-جلتا-ہے-زمانہ/page2&p=3262811#post3262811
[/FONT]
 
Last edited: