Molana Fazl ur Rehman on Panama Leaks

Reason

Minister (2k+ posts)
To him, protecting women is a bigger problem than having offshore accounts. To him, saving a convicted killer is more important. This to be honest, is probably the most damaging thing that can actually hurt PMLN badly in 2018 if not bring down his government.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پانامہ لیکس وقتی طوفان ،مولانا

وکی لیکس میں مولانا کا نام بھی آیا تھا جب انہوں نے امریکی صدر نہیں بلکہ ایک معمولی سفیر سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کی تھی کہ مجھے وزیر اعظم بنوا دیں آپکو کوی پرابلم نہیں دونگا


اب پانامہ لیکس میں مولانا صاحب ایڈوانس میں ہی بول پڑے ہیں ، کیوں ؟


دنیا بھر کے عوام ان لیکس کو ویلکم کہہ رہے ہیں مگر حرامخور لگڑ بھگڑ اسکے خلاف بول رہے ہیں، اگر مولانا کے ہاتھ صاف ہیں توپھر پانامہ لیکس جسکی وجہ سے دنیا بھر میں ہرامخوروں میں کھلبلی مچ چکی ہے، اسکی مخالفت کیوں ؟


کیا مولانا کا نام بھی آسکتا ہے ،کیونکہ پانامہ لیکس وکی لیکس سے بھی زیادہ اور بڑا اسکینڈل ہے جو بڑے بڑے پارساوں کے پاجامے لیک کروا دے گا


پانامہ لیکس صرف آف شور کمپنیوں کے بارے میں نہیں ہے بلکہ آج ہندوستانی بیوروکریسی نے دفاعی سودوں میں جو کمیشن کھائی تھی اسکی تفصیلات بھی آگئی ہیں


ہمیں تیار رہنا چاہئے کہ آئندہ دنوں میں دنیا کی کرپٹ ترین قوم(پاکستانی ) کی بیوروکریسی ،اور جنرل کریسی اور ملا کریسی کے بارے میں بھی نیوز آنے والی ہیں
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
Re: پانامہ لیکس وقتی طوفان ،مولانا

اس کو پہلے ہی تحفظ خواتین بل کے نام پرچپ رہنے کے بدلے پر کوئی نا کوئی وزارت شزارت مل گئی ہوگی
اس لیے اس کو کسی چیز کی کوئی ٹینشن نہیں ہے