Molana Abd-ul-Aziz aakhri muqadma se bhi bari....

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Ghazi tere khon say inqlab aye ga.. iss say afsosnak moshrray ki bey hisi koi nahi ho sakti ke fahash films baichany say roknau par moqama banaya jaye.. yeh beighairat munafiq marhaton ki olad doniya ko dikhnay phir kharay ho jatay hain jab kisi 4 sala bachi ka rap tab yeh monafiq loag nahi kehtay ham hein woh baighairat jo anti Shameem or fahash filmes promote karta hain . 3 sum ki pedawar ppp mqm

un becharoon ka bhi zikar Karen jin key ghutney madrasoon main chil jaatey hain .
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت مشکل ہے پاکستان کا بچنا۔

علی ابن ابی طالب کا قول ہے: معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں۔

ہماری عدلیہ کا یہ حال ہے کہ یہ "طالبانی فتنے" کے برابر کا "فتنہ" پھیلا رہی ہے۔

کتنی حیرت کی بات ہے کہ مشرف صاحب کو لال مسجد آپریشن کے لیے پکڑ رکھا ہے، اور لال مسجد کے تمام دہشتگرد رہا ہیں۔

خیر لال مسجد کے دہشتگرد تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ ہماری عدلیہ نے تو انکے باپ طالبانی و سپاہ صحابہ کے ایسے ایسے دہشتگردوں کو پہلی پیشیوں پر رہا کیا ہے کہ جن پر 50 اور 100 لوگوں کے خون ہیں۔


حکومت بھی تمہاری - جمہوریت. فوج بھی تمہاری - سیکولر، عدالتیں بھی تمہاری - بے دین

الطاف سے کہو مشرف صاحب کا مسئلہ میڈیا میں اٹھائے. ایک دو ہڑتالیں، خون خرابہ دیکھو کیسے ٹھیک ہوتے ہیں سارے
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
538020_196311173825808_868304891_n.jpg
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Kanay daajjal deo-bandi judge say aur kia umeed ki ja sakti hai ? Apnay sect kay logon par bana hua case khatam karta hai chahay is kay liye sharamnaak ko na munasib hi kyun na karna paray.

and what do you say of the CJ Chaudhry, who kept stalling the NRO and article 248 and still stalled that your Zardari has presidency and that son of 1000 father is living comfortably in Lahore? It was all negotiated behind the scene to let him govern for 5 years
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت نے ان بدبخت میڈیا والوں کو جیل نھیں بھجوایا ایک باپردھ مولانا کی تصاویر سرعام شایع کرنے پر

لگتا ھے مولانا بھی جیل میں لبرلز کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے رھے ھیں جو پردھ کرنا چھور دیا
 
Last edited:

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)



یا ملک ریاض تیرا ہی آسرا


بے چاروں کو چارہ بھی دیا اور اسٹبلشمنٹ سے حلالے کا بندوبست بھی کیا
 

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
سیکولر عدالت نے ایک اور مبینہ مذہبی انتہا پسند کو با عزت رہا کر دیا






مبارک


لیکن خبر مکمل کریں ایک انتہا پسند نے سال پہلے سیکولر اشرافیہ سے ڈیل کر لی تھی اب ہر مقدمہ سے بری بری


خیر ہو ملک ریاض کی


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


مبارک

لیکن خبر مکمل کریں ایک انتہا پسند نے سال پہلے سیکولر اشرافیہ سے ڈیل کر لی تھی اب ہر مقدمہ سے بری بری


خیر ہو ملک ریاض کی
کچھ خبر ہے, انتہا پسندوں اور سیکولر بد معاشیه میں جھگڑا کس بات پر ہو رہا ہے؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اِمامت پر
(bigsmile)

امامت والے لچھن دونوں میں دور دور تک نظر نہیں آ رہے

دوسرے صاحب کچھ ڈیل کا تذکرہ فرما رہے تھے. امامت اور ڈیل ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
امامت والے لچھن دونوں میں دور دور تک نظر نہیں آ رہے

دوسرے صاحب کچھ ڈیل کا تذکرہ فرما رہے تھے. امامت اور ڈیل ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے

ارے صاحب، لچھن ہی تو تبدیل ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن سے لے کر انصار برنی تک کسی کو بھی دیکھ لیں۔ سارا ڈیل ڈول ڈیل کا ہی تو نتیجہ ہے۔
 

Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
apnay name ki jaga bralvi likh do kion k jo bakwas tum karty ho wo musliman ki haisyat say nahi karty.
 

Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
iss forum pay dusmanan e sahaba aur aur ahmad raza bralvi k follwers mil jaty hn aur target karty hn deobandion ko.kal agar amercia nay pak pay hamla kia im sure k yeh dono biddati america huzoor k aagay ghutnay teek dain gay.iss forum pay sab say zyada maslak ko larany walay shia aur braveli h musliman nahi hn.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ارے صاحب، لچھن ہی تو تبدیل ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن سے لے کر انصار برنی تک کسی کو بھی دیکھ لیں۔ سارا ڈیل ڈول ڈیل کا ہی تو نتیجہ ہے۔
عوام بیچاری کو ایسے ہی قیمے والے نانوں کے بدلے نعرے لگانے کے لیے آگے کیا ہوا ہے
 

Back
Top