No matter how and ppl like you try Pakistan will live long, InshaAllah. What Hazrat Ali said applies to you as well. Kufr ka Nizam chal sakta hai Zulm ka nahi.بہت مشکل ہے پاکستان کا بچنا۔
علی ابن ابی طالب کا قول ہے: معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں۔
ہماری عدلیہ کا یہ حال ہے کہ یہ "طالبانی فتنے" کے برابر کا "فتنہ" پھیلا رہی ہے۔
کتنی حیرت کی بات ہے کہ مشرف صاحب کو لال مسجد آپریشن کے لیے پکڑ رکھا ہے، اور لال مسجد کے تمام دہشتگرد رہا ہیں۔
خیر لال مسجد کے دہشتگرد تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ ہماری عدلیہ نے تو انکے باپ طالبانی و سپاہ صحابہ کے ایسے ایسے دہشتگردوں کو پہلی پیشیوں پر رہا کیا ہے کہ جن پر 50 اور 100 لوگوں کے خون ہیں۔
سیکولر عدالت نے ایک اور مبینہ مذہبی انتہا پسند کو با عزت رہا کر دیا
سیکولر لوگوں کو اپنی جان پیاری ہوتی ہے
جدوں اکڑن گیاں ، سدھی ہو جان گیاں
لال مسیت فتح ہو گئی، ہون کدی واری اے
مرد ہو کر عورتوں کے کپڑے پہننے والے مقدمے کا کیا بنا؟؟؟؟ یا پھر یہ مقدمہ طالبان کی شرعی عدالت میں الگ سے اسکے خلاف چلے گا؟؟؟؟
اپنے مشرف صاحب نوں پوچھو یا قاضی نوں یا منور صاحب نوں
میرے کولوں کیوں پوچھ رہے ہو بھائی صاحب
:13: پھوجی اپریشن تسی کرانا اے، پچھان مشرف، قاضی تے منور نوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|