Re: Muhammad Irfan funny appeal
ان فیکٹ اس چّوے کو کیا پتا کرکٹ کے رولز کا
chuv -va
کبھی کوئی کتب پڑھی ہو تو پتا چلے گا
آج کل تقریبا الف سے ی تک سارے ان پڑھ اور گنوار بھرے پڑے ہیں
آور میڈیا انکو ایسا ہیرو بنا کر اپنے پروگرام میں پیش کرتا ہے جیسے یہ کرکٹ کے پروفیسر ہوں
سب جعلی مال ہے