there are 90 seats in lahore? I didn't know that.. thanks for sharing info.
ن۔لیگ نے لاہور کی تقریبا‘‘ 90 فیصد سیٹیں جیتیں وہ ابھی تک مینار پاکستان میں ایک جلسہ نہیں کر سکے۔ انہیں معلوم ہے کہ کتنے لوگ آنے ہیں؟
اب یہ ساری پارلیمنٹ کی جماعتیں بھی اکٹھی کرے وہ تین روز تک بھی 10 ہزار لوگوں کو نہیں بیٹھا سکتے خواہ کتنے بھی قیمے والے نان کھلا دے۔ یہ صرف عمران یا قادری کا کر سکتے ہیں۔
آج الیکشن کا نظام شفاف بنادے اور الیکشنز کرائے۔ عمران قادری کیساتھ مل کے سارے پاکستان کا صفایا کر دیگا اسلیے تو یہ الیکشنز ریفارمز بھی نہیں ہونے دیتے۔