Modi in Najd

hmkhan

Senator (1k+ posts)

انڈیا اور سعودی عرب میں قربت کی وجہ



160301160415_narendra_modi_saudi_king_salman_624x351_pti.jpg




انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں ہفتہ کو واشنگٹن سے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔

بھارتی وزیراعظم کے دورے سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیا سعودی عرب سے تعلقات کو کتنی اہمیت دے رہا ہے۔
عام افراد انڈیا اور سعودی عرب کے تعلقات کو تیل اور مزدوروں کی کمائی سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں۔ اکثریت کے خیال میں سعودی عرب پاکستان کے لیے نجات دہندہ اور ایک بنیاد پرست ملک ہے۔
لیکن اربوں کھربوں کے تیل کے کاروبار اور سرمایہ کاری کی وجہ سے انڈیا اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹجک تعلقات بڑھ رہے ہیں۔
سنہ 2008 میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے بعد دونوں ممالک نے یو پی اے -2 کے دوران سیکورٹی تعاون شروع کرنے پر غور کیا تھا، جس کے تحت انڈیا کو خلیجی ممالک سے خفیہ اطلاعات مل سکتی تھی۔
وزیراعظم مودی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور متحدہ عرب امارات کے گذشتہ دورے کے دوران اُن کے مشترکہ بیان کے اہم نکات بھی یہی تھے۔


  • [*=right]انڈیا مقامی بنیاد پرستوں کو خلیجی ممالک سے ملنے والی مالی معاونت یا دیگر تعاون روکنا چاہتا ہے۔
    [*=right]انڈیا جنوبی ایشیا میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ارادوں کو ناکام کرنا چاہتا ہے۔
خلیجی ممالک سے انتہا پسندی کو مالی مدد کا مسئلہ طویل عرصے سے چل رہا ہے، لیکن حساسیت کی وجہ سے اس کو کم توجہ دی گئی ہے۔ موجودہ حکومت کے تحت بنائے جانے والے انڈین سیکورٹی نظام میں دہشت گردی کی فنڈنگ کوروکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
سعودیہ عرب انڈین تعلقات



  • [*=right]سعودی عرب انڈیا کا پانچواں بڑا تجارتی شراکت دار
    [*=right]دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 25 ارب ڈالر بڑھ کر48 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔
    [*=right]انڈیا خام کی تیل کی درآمد کو 20 فیصد سعودی عرب سے لیتا ہے
    [*=right]سنہ 2012میں ایران پر عائد پابندیوں سے سعودی عرب کو فائدہ ہوا۔
    [*=right]سعودی عرب میں 30 لاکھ انڈین افراد ملازمت کرتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انتہا پسندی میں معاونت کرنے کے کی وجہ سے گذشتہ چند سال میں سعودی عرب، یو اے ای اور کویت نے کئی مشتبہ افراد انڈیا کے حوالے کیے ہیں۔
سنہ 2010 میں انڈیا کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ریاض گئے تھے۔ جہاں دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ جس کے بعد اس وقت سعودی وزیر دفاع اور موجودہ بادشاہ شاہ سلمان سنہ 2014 میں انڈیا آئے اور دفاعی تعاون پر مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔
اس سے پہلے سنہ 2012 میں ایک قابلِ ذکر تبدیلی اُس وقت آئی، جب سعودی عرب نے ممبئی حملوں میں ملوث ذبیح الدین انصاری (ابو جدال) کو انڈیا کے حوالے کیا۔
اس سے پہلے تک پاکستان انڈیا کے ساتھ سعودی عرب کے سٹریٹجک معاملات میں اہم ہوتا تھا لیکن انصاری کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہونے کے باوجود انڈیا نے اُسے دہلی بلوایا۔

اس سے انڈیا اور سعودی عرب کے درمیان سیکورٹی تعاون میں تبدیلی کے اشارے ملے۔
شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں حملوں نے سیکورٹی ایجنسیوں کو چوکس و چوکنا کر دیا ہے۔
اسلامی شدت پسند تنظیموں کے برصغیر میں قدم جمانے کا اندازہ اُس وقت ہوا جب ستمبر،
سنہ 2014 میں القاعدہ برصغیر (اے كيو آئی ایس) میں لانچ ہوا تھا۔


بنگلہ دیش میں ترقی پسند اور سیکولر مصنفین پر حملے کی ذمہ داری بھی دولتِ اسلامیہ نے قبول کی ہے۔ انڈین ایجنسیوں نے بھی کئی نوجوانوں کو پکڑا ہے جن کی انٹرنیٹ کے ذریعے برین واشنگ ہوئی اور جو جہاد میں شامل ہونے جا رہے تھے۔
ان وجوہات کی بنا پر انڈیا سعودی عرب سے خفیہ اطلاعات تک رسائی حاصل کرنے اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر مجبور ہوا ہے۔ خاص کر سائبر سیکورٹی کے میدان میں۔
انڈیا کے پاس بنیاد پرستی پھیلانے والی آن لائن پروموشنل مواد کا پتہ لگانے کی ٹیکنالوجی اور مہارت موجود ہے لیکن اگر یہ انڈیا سے باہر موجود ہیں تو اعلی سطحی سیکورٹی اور خفیہ معلومات کا اشتراک کیے بغیر اس کی جانچ ممکن نہیں ہوتی۔
سعودی حکومت کو انتہا پسندی سے مقابلے اور بنیاد پرستی سے نمٹنے کا کچھ تجربہ ہے اور اس کے پاس تعاون کرنے کی وجوہات بھی ہیں۔ دراصل سعودی عرب کو یہ لگتا ہے کہ ساحلی علاقے میں سلامتی اور استحکام قائم کرنے میں بھارت کا کردار ہو سکتا ہے۔

انڈیا کا سعودی عرب سے سیکورٹی تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب میں انڈیا کا نیا سفیر کوئی سابق سفارت کار نہیں بلکہ ایک پولیس اہلکار ہے۔





 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
It's Survival of the Fittest now. The one who be the fittest
will survive will and will be the king. Game On Hai.

Future,present ki sab games.uper walay
comments ke ander ha..jo samjh gia wo power..jo
na samjha..wo zaleel hi ho ga..jahan
tak mera zehan kehta ha..pori dunia
mien is waqt..Raw ka sab se bara network
ME mien ha.business..high profiles jobs
in sensitives departments...is the key for
Raw..
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
saudis has nothing in there minds others feed them this time indian do the job for uk/ usa ha ha h ss people to deal with
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Pakistan k investigation agency india gayi kia ye tazad nahi.
pakistan army ke general janjua ne indian nsa se chup kar thailand ma mulaqaat kia ye tazad nahi.
pakistan army general aur wazir azam sb roz america jaten hain kia tazad nahi.
Pakistan muft mai america se f-16 leta hai kia ye tazad nahi.
bhai saudi aur india ki meeting ho rahi hai ap kiun ro rahe hai.
ye forum bachon ka khel aur bachodian ki bethak ban chuka hai.
arey bhai india wahan gaya hai milne.
 
پتہ نہیں ہم اتنے حساس کیوں ہیں ،،بھلا سعودی عرب اپنے معاشی اور دیگر مفادات کو ہماری محبت میں کیوں قربان کرے گا ؟ ہمیں ہر ایک پہ اعتراض رہتا ہے ، یو اے ای والے نے مہودی کو کیوں ویل کم کیا ؟،، کویت والے نے مودے کو کیوں خوش آمدید کہا،،؟ برطانیہ مودے کا استقبال کیوں کر رہا ہے ؟،،یعنی ساری دنیا ہماری خواہشات کے تابع ہو کے چلے ،،واہ،، انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اور عرب ملکوں کے تعلقات میں کہیں نہیں لکها کہ عرب ممالک ہندوستان سے تعلقات منقطع کرلینگے.....اس بات میں تو کوئ شک نہیں کہ پاکستان کے سعودیہ سے تعلقات کی نوعیت ایک اتحادی کی ہے...جبکہ سعودی هندوستانی تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں..یہ بات ه دوستان بهی خوب جانتا ہے

جب پاکستانی وزیراعظم خود مودی کو ویلکم کر سکتا ہے اور کرتا هے تو کسی دوسرے ملک پر پابندی چه معنی دارد؟

ان تصویروں سے کچھ ثابت نہیں ہوتا

رائ کا پہاڑ وہ لوگ بنایئنگے جو را کے سہولت کاری کرتے پکڑے گئے ہیں
اور پچهلے کئ دنوں سے ہونے والی چهترول کا غم ہلکا کرنے کی ناکام کوشش کرینگے
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame! the members of Siasat.pk even do not know What is called Diplomacy!

If Modi had gone to Iran, the Irani Mullahs would have done the same thing!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں یہ بھی کیا قسمت ہے ! ایران کی گیس پاکستان لینے کو تیار نہیں اور انڈیا تیل کا خریدار ہے

اور ایرانی تیل تو کسی شامل قطار میں نہیں آتا ، اصل تو سعودی تیل ہے جو بھارت تو کیا امریکا و اسرائیل بھی خریدتے ہیں


پاکستان کیوں خریدے۔ پاکستان کو پتہ ہے کہ ایران ایک غدار ملک ہے اور غداری بھی کھل کر سامنے آگئی۔ تم کو اتنی توفیق تو ہوئی نہیں کہ تم روحانی چوہے کیلیئے کم از کم لعنت اور تبّرا ہی کر لیتے جیسے تم روز سعودیوں پر کرتے ہو۔ بھارتی ایجنٹ سعودیہ سے تو نہیں آیا تھا وہ تو تمہارے روحانی چوہے کے ملاپ کے بعد آیا تھا۔ اس کے بعد بھی تمہارا اسرار ہے کہ پاکستان مکھی نگل لے۔ جا بیٹا جا ابھی تو تیرا ایران پھنسا ہوا ہے اور ایسا پھنسا ہے کہ تجھ جیسے لاکھوں بھی ان حالات کو تبدیل نہیں کر سکتے۔
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
India is a country of 1 billion 20 crore people and a rising power intellectually, militarily as well as economically!
No one can ignore India in this world!
Why we expect Saudi Arabia or Iran to ignore India when our own PM is hell bent to increase ties with India!
Actually I support Nawaz Shairf on this Issue!

India Pakistan friendship is the only way forward to achieve stability in this region!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Modi k sath picture may Indian aurtay hain.


تقیہ برگیڈ یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ عورتیں انڈین ہیں مگر بھائی کیا کریں بواسیر ایک بہت ہی بری بیماری ہے۔ اللہ تمہیں اور ہمیں اور سب مسلمانوں کو اس محفوظ رکھے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایرانی اور سعودی بچے آپس میں کھیل رے ہیں
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I am no fan of Modi or House of Saud - but I don't think their meeting is the end of the world that deserves such a backlash...
 

Back
Top