نواز کی ہر چیز خفیہ تھی مودی سے یاری جندل سے بغیر ویزے بلا کر ملاقاتیں پانامہ کی جائدادیں اس لئے اس لئے اب تم لوگ مستقبل میں روتے روتے فنا ہو جا و گے
بھاہی میرے پانامہ چالیس سال پرانا قصہ ہے - خان کہتا تھا نواز روز سات ارب کی کرپشن کرتا ہے - وہ کیس کہاں ہیں - دس سال پنجاب میں اور پانچ سال مرکز میں حکومت رہی ہے - خان کے سارے الزام تو اس دور کے ہیں - آپ نے اگر شہباز کے کیسز کی تفصیل پڑی ہو تو وہ بے بنیاد تھے بلکے آشیانہ پر تو ایک روپیہ بھی ابھی خرچ نہ ہوا تھا جس کیس میں وہ گرفتار ہوا تھا - یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے ڈرامے تھے کہ نون کو طاقت کے مرکز سے باہر کیا جاہے جو عوام میں اتنے مقبول ہو گئے ہیں کہ اگلا الیکشن بھی با آسانی جیت جایئنگے - نواز دور کی امن و امان میں کامیابی ، بجلی بوهران سے نکلنا ، سی پیک اور موٹروے وغیرہ جسے بے شمار منصوبے عوام میں مقبول تھے - محیشت میں بھی پوری دنیا کے میگزین بھرے پڑے تھے - جی ڈی پی چھ فیصد تک جا پوھنچی تھی مہنگائی چار فیصد ڈالر ایک سو چھ پر - اسٹاک مارکیٹ دنیا میں چھٹے نمبر پر تھی - منصبوبے جو مکمل کئے ان کی بہت بڑی فہرست ہے - مجھے خان اور نواز کی پروا نہیں خان اس سے بڑھ کر پرفارمنس دے تو میں اس کے ساتھ ہوں - جہاں تک قرض کی بات ہے تو چاھے مشرف ہو پیپلز پارٹی جا اب تحریک انصاف سب نے قرض لئے ہیں - خان نے پچھلے چھ مہینے میں جو قرض لئے ہیں وہ نواز کی کسی بھی ایک سال سے زیادہ ہیں اور بنایا یا کیا شروع کیا ہے جاری منصبوں جیسے اورینج لائن بھی بند پڑا ہے -
کیا کوئی غدار ملک کے لئے اتنا کچھ کر سکتا ہے - بھارت کو سب سے زیادہ تکلیف سی پیک پر تھی اور نواز حکومت میں آنے کے دو ہفتے بحد چین گیا اور منصوبوں پر ابتدائی کام شروع کیا اور پھر یہ پانچ سال جاری رہے -جو پورٹ نواز دور میں بنی گوادر اسی پر سعودیہ اب دس ارب ڈالر کی ریفائنری لگا رہا ہے جو سی پیک کا پھل ہے -