Mir Shakeel ur Rehman is going to sell GEO/JANG Group to UAE Business group - Mubashir Luqman

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

Sooner we will hear that jang and geo has been buyed by some UAE media group
source :ARY NEWS









geo_died.jpg



??? ??? ???? ??? ???

??? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ????? ???? ??
????? ???? ???

?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ??

 
Last edited by a moderator:

AshRay

Senator (1k+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل

BIKKA TO PEHLE HI HUA THA, AUR INHI NE KHAREEDA THA ...... detail ab samne aain gi

dekhte raho... zameen sab kuch ugal de gi.... aur WATAN in qoum-faroshon se nijat paa le ga.... Insha'ALLAH
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل

کہتے ہیں جتنے منہ اتنی باتیں
جانتا ہوں کہ نیو ٹی وی چینل
بول کے پیچھے اکزیکٹ اور دوسرے ہاتھ ہیں
مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس نئے چینل بول کے
پیچھے جیو ہے، خیر یہ تو آنے والا وقت بتائے گا
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل

کہتے ہیں جتنے منہ اتنی باتیں
جانتا ہوں کہ نیو ٹی وی چینل
بول کے پیچھے اکزیکٹ اور دوسرے ہاتھ ہیں
مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس نئے چینل بول کے
پیچھے جیو ہے، خیر یہ تو آنے والا وقت بتائے گا


آگزاکٹ کبھی بھی جیو گروپ کا حصہ نہیں رہا

یہ بات درست ہے کہ آگزاکٹ ہی بول ٹی وی کے اصل اوونر ہیں

نہ ہی بول ٹی وہ کوئی ضمیر فروش گروپ ہے بلکہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ اس ادارے کو چلا ئیں گے۔

banner.jpg


آگزاکٹ چئر مین مخلص پاکستانی، بڑے بڑے ارادے رکھنے والے، اور شاہین کی سوچ رکھنے والے شخص ہیں

 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل

Meer shakil Hanoomaan apni asmatt izzat apna sabb kuchh bohat pehlay hi India ke paas baich chukka hai abb bass iski heera mandi mai bathni ki kassar rah gai hai sethi to baith chukka abb noorani waghera on the way hain
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: jang and geo on sale

would that happen to be ARY itself ? next I guess is their turn along with Express news..the way they are showing their contents
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Re: Mir Shakeel ur Rehman is going to sell his GEO/JANG Group to UAE Business group:- Mubashir Luqman

The Government needs to regulate the sale. The media group should not be sold to any front man of enemies of Pakistan, though Mir Shakeel Ur Rehman has himself been no less damaging and enemy to Pakistan
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Re: jang and geo on sale

would that happen to be ARY itself ? next I guess is their turn along with Express news..the way they are showing their contents

ARY owners are certainly God fairing, honest and highly nationalist people. All four brothers, one died recently, and their children are down to earth good,moderate Muslims and great nationalist. May God protect them and their services to Pakistan and Islam.
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل


آگزاکٹ کبھی بھی جیو گروپ کا حصہ نہیں رہا

یہ بات درست ہے کہ آگزاکٹ ہی بول ٹی وی کے اصل اوونر ہیں

نہ ہی بول ٹی وہ کوئی ضمیر فروش گروپ ہے بلکہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ اس ادارے کو چلا ئیں گے۔

banner.jpg


آگزاکٹ چئر مین مخلص پاکستانی، بڑے بڑے ارادے رکھنے والے، اور شاہین کی سوچ رکھنے والے شخص ہیں




بیشک ایسا ہی ہے مگر میں نے جو کچھ لوگوں کی زبانی سنا تو سوچا یہاں بھی ذکر کر دوں
کہ لوگ کیسا کیسا سوچ رہے ہیں
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mir Shakeel ur Rehman is going to sell his GEO/JANG Group to UAE Business group:- Mubashir Luqman

The Government needs to regulate the sale. The media group should not be sold to any front man of enemies of Pakistan, though Mir Shakeel Ur Rehman has himself been no less damaging and enemy to Pakistan

Govt? Govt would sell this group in ownership of Modi.
 

Azizi

Banned
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل


آگزاکٹ کبھی بھی جیو گروپ کا حصہ نہیں رہا

یہ بات درست ہے کہ آگزاکٹ ہی بول ٹی وی کے اصل اوونر ہیں

نہ ہی بول ٹی وہ کوئی ضمیر فروش گروپ ہے بلکہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ اس ادارے کو چلا ئیں گے۔

banner.jpg


آگزاکٹ چئر مین مخلص پاکستانی، بڑے بڑے ارادے رکھنے والے، اور شاہین کی سوچ رکھنے والے شخص ہیں

جی جی بجا فرمایا ہے آپ نے شاہین کی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں۔

CIA-LOGO-1.gif

 

greenstar

MPA (400+ posts)
this is a good thing, the channel could be changed with new administration and possibly new name with existing infrastructure and some new faces. There should also be a law to nationalize and sell certain institutions to the highest bid.
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل


آگزاکٹ کبھی بھی جیو گروپ کا حصہ نہیں رہا

یہ بات درست ہے کہ آگزاکٹ ہی بول ٹی وی کے اصل اوونر ہیں

نہ ہی بول ٹی وہ کوئی ضمیر فروش گروپ ہے بلکہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ اس ادارے کو چلا ئیں گے۔

banner.jpg


آگزاکٹ چئر مین مخلص پاکستانی، بڑے بڑے ارادے رکھنے والے، اور شاہین کی سوچ رکھنے والے شخص ہیں




لیکن یہ بھی بتا دیں کہ ان کی ویب سائٹس کس نوعیت کی ہوتی تھیں جو یہ شروع میں بناتے تھے؟
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کا واسطہ ہے ہر چڑھتے سورج کو پوجنا ببند کر دو ..


کوئی پتا نہیں کل کو یہ بھی فوجی ٹٹو نکلے .


ہمیں پاکستانی سٹف چاہئیے . کوئی سعودی امریکی ور فوجی ٹٹو نہیں