PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جنگ جیو گروپ فار سیل
جی جی بجا فرمایا ہے آپ نے شاہین کی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں۔
![]()
یہ دو مختلف لوگو ہیں، اس سے آپ کیا بات ثابت کرنا چاھتے ہیں؟؟؟
پاکستان فارن آفس کا نشان بھی دیکھ لیں۔ آپ اسے بھی سی آئی اے کہہ دیں
اور کچھ نہ ملا تو اٹھا کے کس سے ملا دیا۔ واہ رے عقل مندو۔
پاکستان فارن آفس کا نشان بھی دیکھ لیں۔ آپ اسے بھی سی آئی اے کہہ دیں
اور کچھ نہ ملا تو اٹھا کے کس سے ملا دیا۔ واہ رے عقل مندو۔
Last edited: