مولا تیرا شُکر کہ رمضان المبارک نے یحییٰ خان کو بریک لگا رکھی ھے ورنہ اس خبر پر اس نے پُورا ناچ گھر کھول دینا تھا، بہرحال یہ پوسٹ اتنا گرم نھیں کہ بات نہ کی جا سکے
خبر مشرف سے متعلق ھے تو درست ھو گی، جو بندہ این آر او جسی لعنت اس ملک پر مسلط کر سکتا ھے، اس کے لیے یہ معمولی حرکت رھی ھوگی، اس میں بھی کچھ قباحت نھیں کہ نیب اس پر ایکشن نھیں لے سکتا، ظاھر ھے کہ قاعدے قانون سے باھر تو کچھ ھوگا نھیں، اگر یہ معاملات فوج کے قانونی شعبے کے ھیں تو یہ کیس بھی کہیں اپنی باری کا منتظر ھوگا، فوج نے اپنے احتساب کا کام ابھی ابھی شروع کیا ھے، پہلے 9 کیسوں میں سے 5 پر کام شروع ھونے کی خبریں میڈیا میں ھیں، یہ زمین کی غلط الاٹمنٹ والا کیس 20ویں نمبر پر بھی ھو سکتا ھے اور 110ویں پر بھی
لیکن ھمیں یحییٰ خان کے دفتر سے یہ گذارش کرنی ھے کہ وہ اپنے جاسوسوں کو متحرک کر کے خبر نکالیں کہ اس سکینڈل میں جو لینڈ ریوینیو کے اھلکار ملوث تھے، ان کا پنجاب حکومت نے کیا کیا ھے ؟ ان کو عرصہ قبل او ایس ڈی بنایا تھا لیکن اس کے بعد خود مشرف کی پُوری جماعت مسلم لیگ کی اگلی نشستوں پر آ بیٹھی ھے تو غالب امکان ھے کہ زیرِ عتاب اھلکار بھی اب بہت اعلیٰ مقامات پر موج کر رھے ھوں گے
Ansar Abbasi blames Army for Corruption and while writing about who benefitted he omitted names and affiliation of the civilians.
In the Army land scandal there are 2 parties
1. Musharraf - Allotted Land
2. Fazl Rehman & Akram Khan Durrani - Got the land
Currently Fazl Rehman and Akram Durrani both are in Coalition Govt. of Nawaz Sharif and Akram Durrani is sitting Minister of Housing.
Same Ansar Abbasi wrote against Fazl Rehman and Akram Durrani for taking land when JUIF joined hands with Zardari but now when JUIF is with Nawaz Sharif he intentionally omits names of Fazl Rehman And Akram Duraani
منافقت اور کیسے کہتے ہیں
یہ سکینڈل تو تب بھی تھا جب اس میں ملوثاکرم درانی کو انصار عباسی کے کفیلوں نے وازرت دی اور حکومت کا حصہ بنایا تب تو یہ ذلیل عباسی سو رہا تھا
یہ ذلیل منافق میر شکیل سے لاکھوں کی تنخوا لیکر پھر جیو جنگ جو رمضان کے بیحرمتی میں سب سے اگے ہےپر بیٹھ کر ہمیں رمضان کے احترام کے درس دیتا ہے
چھا گیا ہے یحیحیٰ خان ماں گئے تیری پوھنچ کو یہ بیچارہ تو سمھجھتا تھا ک صرف آرمی والوں سے ہے تیری لیکن یہاں تو اس فورم ک موڈز کا بھی خاصا آنا جانا ہے آپ کی طرف
These corruption charges are just the tip of the iceburg .....he collected lots of money money by selling Pakistanis and Pakistani territory otherwise ex generals can just live a normal life but not extravagant life like this gaddar commando is living....woh farm house in chak Shehzad ,penthouse on edge ware and in dubai don't come with halal incomes.