PTICaptain
Minister (2k+ posts)
Hieght of Good governance in Punjab۔
نون لیگ والو کوئی تو خدا کا خوف کرو۔ تم لوگوں نے مرنا نہیں کیا ؟ اللہ کو جواب نہیں دینا کیا ؟ سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ جب خلیفہِ وقت تھے تو رات کو ڈر کے مارے آپ کی آنکھ کھل جاتی تھی کے کہیں میری حکومت میں

دریائے دجلہ و فرات کے کنارے کوئی پیاسا کتا / خچر بھی مرگیا تو پکڑ تو عمر رضی اللہ عنہ کی ہوگیلیکن ہمارے حکمران ان کو کوئی خدا کا خوف نہیں ۔ یہ لاہور کی حالت ہے پاکستان کے چھوٹے شہروں کا کیا عالم ہو گا ۔؟؟؟
اب مجھے یقین ہے یہ نون لیگ والے اس پوسٹ کے جواب میں یا تو اِدھر اُدھر کی ماریں گے ، یا پھر المشرق سے کوئی کے پی کے کی خبر اٹھا کر لے آئے گئے ۔ لیکن کھبی بھی ان گنجوں پر تنقید نہیں کریں گے ۔۔ او خدا کے بندے سب سے پہلے انسانیت ہے ۔۔ غریبوں کے بچے مر رہے ہیں ۔

- Featured Thumbs
- http://tns.thenews.com.pk/wp-content/uploads/2015/05/Orange.jpg
Last edited by a moderator: