"Meri Laash Nikaal Kar Khambay Par Taang Dain" - Shahbaz Sharif Got Emotional While Defending His Co

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
خضرت یوسف
Allaih.gif
کے دور میں ایک شخص کو ایسی ہی موت دی گئی تھی اور اسکی لاش کو کھمبے سے لٹکا دیا گیا تھا اور اس کا گوشت کواوں نے کھایا تھا اب اس شہباز رنگ باز کی آخری ایچھا پوری کر دو اس کو اصل میں ہی اس کو اُلٹا لٹکا دو
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ملزم اےآر وایَ نہیں ہے۔ ملزم پی ٹی آیَ نہیں ہے۔ ملزم عدالت نہیں ہے۔ ۔ یہ رقم کہاں سے آیَ؟ چین کیسے ٹرانسفر ہویَ؟ کس چینل،بنک سے ٹرانسفر ہویَ؟ وہ لوگ کون تھے؟اب کہاں ہیں؟ پاکستان میں انکے تعلقات کن لوگوں سے تھے اور ہیں؟۔حکومت نے کیا تحقیقا ت کی ہیں اگر کی ہیں؟ سوال اتنے اور جواب کسی ایک کا بھی نہیں۔
کرپشن کرنے والے دستخط کر کے اور ھاتھ سے پکڑ کر تو پیسا نہیں لیتے ، نہ ہی کرپشن کے رقم کی واضح پیپر ٹریل ہو گی کہ کویَ انکار نہ کر سکے۔
ازل سے ابد تک، چور اور مجرم ایسے ہی دعوا کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ حکومتی اھلکار،بے اختیار عوام سے کہ رہے ہیں ثابت کرو ۔چین کو بیچ لا کر خواہ مخواہ جذبات سے کھیلنا، بشیرا ں کی بیٹی کی چادر میں چھپنا کیوں؟۔ پنجاب بینک اور ای او بی آیَ کی رقم کی وصولی اور چوری کا ذمہ دار کون؟۔اگر اس چوری نہیں پکڑ سکے، تو جاوَ کرسی چھوڑو ۔ کشکول کاذکر کرتے انہیں شرم بھی نہیں۔
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
کیا اب شہبازشریف کو بھی رگڑا لگنے والا ھے ۔کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اسکے خلاف تحقیقات کرے گا ۔میں نہیں سمجھتا کہ ایسا ہو سکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top