Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show,click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...vember-2015-Exclusive-Interview-Of-Reham-Khan
Last edited by a moderator:
اس سے پہلے شریعت پر کتنا عمل کیا؟ کہ اب شریعت یاد آگئی؟
یار اتنی جھوٹی ہے یہ عورت ، جس کی کوئی حد نہی ہے
ایک ہی جملے میں دو مختلف باتیں کرتی ہے ، صرف شو بازی کے لئے
اس کی جوڑی شو باز شریف سے بہت ٹھیک رہی گی
ذرا غور سے سنو کہ پہلے اپنے ماں کو بہت ایجوکیٹڈ کہتی ہے اور اس جملے کے اگلے ہی حصے میں اس کو کم پڑھی لکھی کہتی ہے
اللہ معافی دے ایسی عورتوں سے
اس کو کوئی بھی بات سچی نہی ہو سکتی
کنٹینر پر شادی غیر شرعی تھی ؟؟
اندر کی بات تم ہی جانتے ہو گے ;)
بیوقوف عورت ہے۔ طلاق کے بعد عدت میں بیٹھنا ہوتا ہے، شریعت کے مطابق۔
یار اتنی جھوٹی ہے یہ عورت ، جس کی کوئی حد نہی ہے
ایک ہی جملے میں دو مختلف باتیں کرتی ہے ، صرف شو بازی کے لئے
اس کی جوڑی شو باز شریف سے بہت ٹھیک رہی گی
ذرا غور سے سنو کہ پہلے اپنے ماں کو بہت ایجوکیٹڈ کہتی ہے اور اس جملے کے اگلے ہی حصے میں اس کو کم پڑھی لکھی کہتی ہے
اللہ معافی دے ایسی عورتوں سے
اس کو کوئی بھی بات سچی نہی ہو سکتی
بقول ان کے ابھی ان محترمہ کو شرعی طلاق ہی نہیں ہوئی اور آپ ان کو عدت گزارنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔
ویسے کوئی ان سے پوچھے کہ شرعی طلاق کیسے ہوتی۔ جب خان ان محترمہ کو حق مہر کے ساتھ ساتھ اپنی پراپرٹی کا آدھا حصہ یا پھر ان کی خواہش (حرص) کے مطابق مال پانی دیتا؟
بیوقوف عورت ہے۔ طلاق کے بعد عدت میں بیٹھنا ہوتا ہے، شریعت کے مطابق۔
دوبارہ سن ، جب نسوار نہ کھائی ہو ;)اپنے کانوں کا علاج کرواؤ
:lol:
دوبارہ سن ، جب نسوار نہ کھائی ہو ;)
![]()
دوبارہ سن اور اگر سمجھ پھر بھی نہ اے تو دماغ کا علاج کسی امریکی خنزیروں والے ھسپتال میں کرا
:lol:
تیری بھابھی تو غلط نہی ہو سکتی ، دوسرے غلط ہیں
تیری بھابھی تو غلط نہی ہو سکتی ، دوسرے غلط ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|