How is JC seems idiot to you. Can you dictate by creating such a situation on the road, if yes, then go join them. They do not trust any one, the demand is so general, and they are not ready to negotiate with any one, they are not ready to name anyone they can trust, so how do you deal with them? This is no religion, or Jehad, it is purely an offensive and law breaking activity, creating an anarchy, creating 'Fasad', must be severely punished.She was right. Javed Ch proved today that he is an idiot.
اگر آپ لوگوں نے پورا شو دیکھا ہو تو اس کال کے علاوہ جاوید چودھری بذات خود میڈیا کے کردار پر تنقید کرتا رہا ہے - لیکن آخر میں آ کر اس کال پر اچھا خاصا ٹائم ضائع کر دیا ، اور وہ بھی مزاکرات کے نام پر. میڈیا کا یہاں کوئی کام نہیں تھا کہ وہ ان لوگوں سے مزاکرات کر ے یا ان کی کال پورے پاکستان میں نشر کرے -
اسی پر آخر میں طلعت حسین اور ڈاکٹر عارف علوی نے ناپسندادگی کا اظہار بھی کیا - جس کو جاوید چودھری نے ڈیفنڈ کرنی کی کوشش کی لیکن اس کی وضاحت سے کوئی متفق نہیں ہوا -
:)اور طلعت نے جس خدشے کا اظہار کیا اس کے دو ثبوت اوپر کیے گئے کمنٹس میں دیکھ سکتے ہیں -
abi toh starting howi hai ab dekho kitnay aur sikandar nikaltay hai gher sey :)
میرا خیال ہے ٹھیک کیا ، موقف تو سامنے آنا چاہیے تھا اس شخص کا بھی ، میڈیا کا یہی کام ہے ، سب کا موقف سامنے لائے اور فیصلہ عوام پے چھوڑ دے
abi toh starting howi hai ab dekho kitnay aur sikandar nikaltay hai gher sey :)
کون سا موقف سامنے آیا بھائی ؟ - اس نے تو اسلامی نظام کو قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا - تو کیا اپ واقعے سمجھتے ہو کہ اس کا یہی مقصد تھا ؟ اس کی اس جھوٹی بات سے کوئی بھی متاثر ہو کر کل ایک بڑے گروہ یہی کام کر سکتا ہے - اور وہ صورت حال کتنی خراب ہو سکتی ہے - شاید اپ کو اس کا اندازہ ہو -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|