Mercedes Got Dirt Cheap In 60 Years

Asad Varda

Citizen
گزشتہ دنوں فیس بک پر پاکستان میں60 کی دہائی میں مرسڈیز کی فروخت کا اشتہار گردش کر رہاتھا۔ آج اس کی تفصیل سن کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ کتنی عجیب بات ہے کہ بظاہریہی لگتا ہے کہ چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں لیکن جقیت کچھ اور ہی نکلتی ہے۔