Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
جدید زمانہ کہتا ہے کہ اپنے آپ کو ضرور بدلو نہ کہ دین کو بدلو بلکہ اس کو فالو کرو ، پھر ہی دنیا پر غالب آ سکتے ہو ،مسلمان فرقوں کے نام پر دین کی غالب کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو غلط ہے ،لیکن روشن خیالی کے پیروکاروں نے سب کچھ ہی بیچ دیا ،نہ دین نہ شریعت ، معاشرتی حیوان ، بس
کھائے پئے موج کرے ، دیسی لبرل ایک مشکوک ذہنیت کا نام ہے جو دین کا نام لیتے بھی شرماتا ہے اور کھل کر انکار بھی نہیں کرتا
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
ہم خار ہوئے تارک قرآں ہو کر
جو دین زمانے کے ساتھ مطابقت نہ رکھتا ہو، وہ خود بخود وقت کے ساتھ کھڈے لائن لگ جاتا ہے۔۔ یورپ میں ایک عرصہ تک عیسائیت کی اجارہ داری رہی، پھر وقت کے ساتھ عیسائیت کا زور ختم ہوتا گیا اور آج عیسائیت صرف چرچ تک محدود ہوگئی ہے، لوگوں کی زندگیوں سے نکل گئی ہے، اسلام کے ساتھ بھی یہی ہونے والا ہے، اور اس کا سب سے زیادہ کریڈٹ جاتا ہے اسلام کے بنیاد پرست طبقہ کو، جس نے مذہب کو زمانے کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی تمام کوششوں کو ناکام بنایا۔۔۔
ترکی میں اسلام کھڈے لائن لگ چکا ہے، لوگوں کی ذاتی زندگیوں سے نکل کر عبادتگاہوں تک محدود ہوچکا ہے۔ حالانکہ یہ وہی ترکی ہے جو ایک وقت میں اسلامی دنیا کا رہنما تھا۔۔۔
ترکی میں اسلام کھڈے لائن لگ چکا ہے، لوگوں کی ذاتی زندگیوں سے نکل کر عبادتگاہوں تک محدود ہوچکا ہے۔ حالانکہ یہ وہی ترکی ہے جو ایک وقت میں اسلامی دنیا کا رہنما تھا۔۔۔