Mera Vote - Meri Gawahi - ووٹ صرف امانت دار کو

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36919663_2104395609817396_3531186750581899264_n.jpg
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہی حدیث کسی پٹواری کو سناوٴ تو وہ جواب دے گا مگر ووٹ شیر کا کیا محدود سوچ ھے پٹواری کی۔۔
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
mera vote meri gawahi tu thek hai per jo assembly mian phunch ker choro ki sath daety hain JAMAT ul MUNAFIQEEN waly wo kiya hota hai ? kabhi time nikal ker es ki mutabiq bhi hadees parh laina...
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کیوں بھئی منافق مولوی، یہ ووٹ کب سے حلال ہوگیا شریعت میں، اسلام میں تو جمہوریت کا تصور تک نہیں، تو پھر یہ تم حدیثیں سنا کر ووٹ کیوں مانگ رہے ہو۔ تم جاؤ جاکر خلافت کے لئے جدوجہد کرو، تمہاری جماعت کا نام جماعت اسلامی (المعروف جماعتِ حرامی) ہے ، کام تمہارے سارے غیر اسلامی ہیں۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
mera vote meri gawahi tu thek hai per jo assembly mian phunch ker choro ki sath daety hain JAMAT ul MUNAFIQEEN waly wo kiya hota hai ? kabhi time nikal ker es ki mutabiq bhi hadees parh laina...

تحریک انصاف میں جو چور اور بد عنوان آ گئے ہیں اور عمران خان کہتا ہے کہ میں ان کے بغیر جیت نہیں سکتا کم از کم ان کو ووٹ نہ دو ،پھر اسمبلی میں چور نہیں جائیں گے ،اتنا تو آپ کر سکتے ہیں، جو آپ کر سکتے ہیں وہ کریں ، بد دیانت لوگوں کا دفاع نہ کریں ،ان کے جرم میں شریک نہ ہوں

جیسے اعمال ویسے حکمران ، الله کا حکم ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں بھئی منافق مولوی، یہ ووٹ کب سے حلال ہوگیا شریعت میں، اسلام میں تو جمہوریت کا تصور تک نہیں، تو پھر یہ تم حدیثیں سنا کر ووٹ کیوں مانگ رہے ہو۔ تم جاؤ جاکر خلافت کے لئے جدوجہد کرو، تمہاری جماعت کا نام جماعت اسلامی (المعروف جماعتِ حرامی) ہے ، کام تمہارے سارے غیر اسلامی ہیں۔

دیسی لبرلز کے نزدیک حلال حرام کا تصور نہیں ہوتا ،گدھا .گھوڑا سب کھاتے ہیں ، اتنا تعارف تو نہ کراؤ اپنا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی جماعتی غنڈوں کو ووٹ نہ دے
یہ انسان ہی نہی ہیں

news-graphics-2007-_651334a.jpg

images

ik-5.jpg
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف میں جو چور اور بد عنوان آ گئے ہیں اور عمران خان کہتا ہے کہ میں ان کے بغیر جیت نہیں سکتا کم از کم ان کو ووٹ نہ دو ،پھر اسمبلی میں چور نہیں جائیں گے ،اتنا تو آپ کر سکتے ہیں، جو آپ کر سکتے ہیں وہ کریں ، بد دیانت لوگوں کا دفاع نہ کریں ،ان کے جرم میں شریک نہ ہوں

جیسے اعمال ویسے حکمران ، الله کا حکم ہے
Afaq sb
Is JI contesting in this election?
Thanks
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

دیسی لبرلز کے نزدیک حلال حرام کا تصور نہیں ہوتا ،گدھا .گھوڑا سب کھاتے ہیں ، اتنا تعارف تو نہ کراؤ اپنا
کیوں مولوی صاحب! قرآن چھوڑ کر دیسی لبرلز کی شریعت کو فالو کرنے لگ پڑے ہو، اچھا ہے اچھا ہے، کب تک صدیوں پرانی تعلیمات کے ساتھ لٹکے رہو گے، جدید زمانے کے ساتھ چلنا سیکھو۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دیسی لبرلز کے نزدیک حلال حرام کا تصور نہیں ہوتا ،گدھا .گھوڑا سب کھاتے ہیں ، اتنا تعارف تو نہ کراؤ اپنا
اسلامی ڈرامہ بازوں کے نزدیک فضلو سور حلال ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
فکر نہ کریں، ایماندار کو ہی ووٹ پڑیں گے اس مرتبہ
یعنی ایم ایم اے کی پورے ملک سے چھ سیٹیں پکّی
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Please stop using and abusing our beloved Islam, Prophet and his hadith in promoting your munafiq jamat.
You cannot blackmail peoples sentiments into voting for you because you claim to be clan of great defenders of the faith
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Aur haan hadaith bilkul sahi hai aur PMLN league se ziyada na'ahel is waqt koun hai aur un se app logon ne itihad kerliya hai. Lehaza MMA ko vote dene se acha hai apna vote pard ke gutter mein phenk do
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں مولوی صاحب! قرآن چھوڑ کر دیسی لبرلز کی شریعت کو فالو کرنے لگ پڑے ہو، اچھا ہے اچھا ہے، کب تک صدیوں پرانی تعلیمات کے ساتھ لٹکے رہو گے، جدید زمانے کے ساتھ چلنا سیکھو۔۔۔

جدید زمانہ کہتا ہے کہ اپنے آپ کو ضرور بدلو نہ کہ دین کو بدلو بلکہ اس کو فالو کرو ، پھر ہی دنیا پر غالب آ سکتے ہو ،مسلمان فرقوں کے نام پر دین کی غالب کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو غلط ہے ،لیکن روشن خیالی کے پیروکاروں نے سب کچھ ہی بیچ دیا ،نہ دین نہ شریعت ، معاشرتی حیوان ، بس
کھائے پئے موج کرے ، دیسی لبرل ایک مشکوک ذہنیت کا نام ہے جو دین کا نام لیتے بھی شرماتا ہے اور کھل کر انکار بھی نہیں کرتا

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
ہم خار ہوئے تارک قرآں ہو کر
 
image.axd